حیدر آباد: دو کزنوں سمیت 4 نوجوان دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدر آباد: دو کزنوں سمیت 4 نوجوان دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

حیدر آباد: حیدرآباد لطیف آباد کوہسار پنہور گوٹھ دو کزنوں سمیت چار لڑکے دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے چاروں دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے ڈوب گئے.

عینی شاہدین کے مطابق واقعہ کچھ اس طرح رونما ہوا کہ 13 سالہ عمر نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا اس کے بڑے کزن 15 سالہ حمزہ نے بچانے کی کوشش کی مگر وہ بھی ڈوبنے لگا جس پر دیگر دو دوست 14 سالہ متین اور 17 سالہ اویس نے گہرے پانی میں چھلانگ لگا دی تاہم مگر وہ بھی ڈوب گئے۔ اطلاع ملنے پر موقع پر ہی قریبی آباد کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چاروں لڑکوں کی لاشیں ایدھی کی مدد سے سول ہسپتال منتقل کردی ہیں، چاروں دوستوں کے دم توڑ جانے کی تصدیق کے بعد لاشیں ایدھی رضاکاروں نے خورشید ٹاؤن سینٹر منتقل کر دیں اور لاشیں غسل وکفن کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں، چاروں نوعمر لڑکوں کے ڈوب جانے کی اطلاع پر کہرام مچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدر آباد: دو کزنوں سمیت 4 نوجوان دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئےاگر انسان بننا چاہتے ہو تو انسانیت کا احترام کرو۔ (علامہ محمد اقبال رحمة اللہ تعالی علیہ) Oh...saddest news indeed. کزنوں کیا ہوتا ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیک ری پبلک میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، دو افراد ہلاکرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ بوڑھے شخص کا دل دو چیزوں کے بارے میں جوان ہی رہتا ہے : دنیا کی محبت کے بارے میں اور لمبی خواہشوں کے بارے میں ۔‘‘ متفق علیہ ۔ کوئی پاکستانی منسٹر تو نہیں لگا دیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسمانی بجلی گرنے سے درخت دو ٹکڑے ہوگیا، ویڈیو وائرلآسمانی بجلی گرنے سے درخت دو ٹکڑے ہوگیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سی ٹی ڈی پولیس کا خفیہ آپریشن، دو ہشت گرد گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو دو سال مکمل،410 افراد شہید ہوئےEUnionCouncil UNHumanRights Turkey_UN ImranKhanPTI Chinamission2UN ChinaAmbUN RussiaUN EU_Commission Europarl_EN NATO OIC_OCI OICatUN UN antonioguterres SMQureshiPTI OfficialDGISPR PakPMO JoeBiden POTUS trpresidency rterdogan_ar RTErdogan Justice for Kashmir TopTrendsWatch Par imran sath khara to he اور ہم بیٹھے لوڈو کھیل رہے ہیں. ImranKhanPTI Pakistan BacktoSchool2021 CancelNEBExams Rawalpindi Shafqatmehmood cancelboardexam2021 5thAugustBlackDay abdullahqureshi Absolutely not
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’دو دن کی جیل سے نذیر چوہان کی ہوا نکل گئی‘’دو دن کی جیل سے نذیر چوہان کی ہوا نکل گئی‘ ARYNewsUrdu یہ دو دن کی نہیں تھی۔ اگر شہزاد اکبر معاف نہ کرتا لمبی ٹھکنی تھی پاکستان کے انقلابی ایسے ہی ہیں سب سے بڑے انقلابی نواز_شریف کو ہی دیکھ لیں ۔ ترلہ منت کر کے لندن بھاگ گیا اب لندن جا کر جیل سے باہر آتے ہی پھر انقلابی بن گیا ہے 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »