طالبان کیا چاہتے ہیں، حکومت میں بڑا حصہ یا کچھ اور؟ ترجمان کا اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کیا چاہتے ہیں، حکومت میں بڑا حصہ یا کچھ اور؟ ترجمان کا اہم بیان ARYNewsUrdu

کابل: افغان طالبان نے واضح کیا کر دیا ہے کہ وہ افغانستان میں کیا چاہتے ہیں، حکومت میں ’بڑا حصہ‘ یا کچھ اور۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بدھ کو عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ زلمے خلیل زاد کا ذاتی خیال ہے، ہم نے ان کی باتیں سنی ہیں لیکن ہم ایک ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو لوگوں کے اسلامی جذبات کے مطابق ہو، ہم طاقت کی اجارہ داری یا اقتدار میں اہم نوع کی شراکت داری نہیں چاہتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Now stop trading from India ImranKhan KashmiriLivesMatter 5thAugustBlackDay ShkhRasheed ImranKhanPTI sheeakhtar TheMahiraKhan AliZafarsays SHABAZGIL WaseemBadami SMQureshiPTI jang_akhbar ArifAlvi

طالبان درست کہ رہے ہیں یہ ایک اسلامی ملک میں اسلامی قوانین ہونے چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہلیہ نے ہنی سنگھ پر کیا کیا الزامات لگائے؟ تفصیلات سامنے آگئیںانھوں نے عدالت سے درخواست کی کہ انھیں پروٹیکشن آف ویمن فرام ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کے تحت 10 کروڑ روپے کا معاوضہ دلوایا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا طالبان لشکر گاہ پر قبضہ کر کے اسے برقرار رکھ سکیں گے؟ - BBC News اردوہلمند افغان طالبان کا ایک تاریخی مضبوط گڑھ رہا ہے جو نائن الیون کے بعد ان افغان صوبوں میں شامل تھا جہاں پر طالبان نے جلد ہی اپنے قدم جمائے۔ یہ وہ صوبہ ہے کہ جہاں پر امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کو طالبان کی تاریخی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ ہلمند کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ افیون کی کاشت اور پیداوار کی اہم جگہ ہے ۔ India investment is burning Yes 100% بی بی سی بھانڈ قسم کی رپورٹنگ کر رہا ہے۔ طالبان کے دور کے 5 سال افغانستان میں پوست کی پیداوار صفر ہوگئی تھی۔ پھر اس پر غاصب اور قاتل ممالک چڑھ دوڑے تو پھر سے پوست کاشت کروانک شروع کی غاصبوں قاتلوں نے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پریکٹیکل لیب میں دوست کی لاش دیکھ کر میڈیکل کے طالب علم پر کیا بیتی؟میڈیکل کا طالب علم، لیبارٹری میں دوست کی لاش دیکھ کر فرار ARYNewsUrdu Yar aesa kon krta hai kisi k sath🙄😔😔😔😔...... Kisi ki feelings ko es tarah hurt karna😑😑😑 KPK police ab misali nai rahi. A guy is killed in Domail without no reason and domail police station is taking killer side. The killer is dangroud and roaming freely despite named in 302 FIR. He is Tehsil Domail. More information I can provide
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابوظبی میں اسکول کھولنے کی تیاریاں، نئے ایس او پیز کیا ہونگے؟ابوظبی میں اسکول کھولنے کی تیاریاں، نئے ایس او پیز کیا ہونگے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے ایم این اے کے بیٹے کی جگہ میٹرک کا پیپر دینے والا نوجوان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا لیکن پھر اس نے کیا کیا ؟ جانئےگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لیگی ایم این اے کے بیٹے کی جگہ میٹرک کا پیپر دینے والا نوجوان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »