سٹیو سمتھ نے انضمام الحق سے ریکارڈ چھین لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

ایشز سیریز کے دوران سٹیو سمتھ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔آسٹریلوی بیٹسمین نے اس بار پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کا ریکارڈ توڑا۔

سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف مسلسل10اننگز میں50یا اس سے زائد رنز بنائے، انہوں نے یہ کارنامہ2017-18اور2019-20کے دوران انجام دیا۔وہ بال ٹمپرنگ کیس کے باعث29مارچ 2018 سے ایک سال تک کرکٹ سے دور بھی رہے۔ پابندی سے پہلے والی ایشز سیریز کی آخری چار اننگز میں انہوں نے بالترتیب 239،76 ،102اور83رنز بنائے تھے۔آسٹریلوی بیٹسمین نے حالیہ ایشز سیریز کے دوران5ٹیسٹ میچوں کی6اننگز میں144،142،92،211،82اور80رنز کی اننگز کھیلیں۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ انضمام الحق کے پاس تھا، پاکستان کے سابق کپتان نے بھی انگلینڈ ہی کے خلاف2001 سے2006 کے دوران مسلسل9مرتبہ 50پلس رنز بنائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے02:12 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ کے حوالے سے تقسیم پر معذرت کرلی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ تقسیم پر معذرت کرلیبرطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ تقسیم پر معذرت کرلی Britain ExPM DavidCameron BrExit Nation Apologised
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ تقسیم پر معذرت کرلی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوحمزہ بن لادن کی موت نے القاعدہ کو اہم اور ماہرانہ قیادت سے محروم کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ مگر جگہ نہیں بتائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے حمزہ بن لادن کے مارے جانے کی تصدیق کر دیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن ایک امریکی کارروائی میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ hamzabinladen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »