سٹیزن پورٹل کے ذریعے بیوروکریسی کا بھی احتساب ہوسکتا ہے ، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹیزن پورٹل کے ذریعے بیوروکریسی کا بھی احتساب ہوسکتا ہے ، وزیراعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ سٹیزن پورٹل سے بیورو کریسی کا بھی احتساب ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کیا، اس موقع پر وزیر اعظم نے سٹیزن پورٹل کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دو سالوں کے درمیان سٹیزن پورٹل کی ٹیم نے زبردست کام کیا ہے، ان دو سالوں میں تیس لاکھ افراد نے پاکستان سٹیزن پورٹل کو استعمال کیا، شہریوں کے مسائل حل کرنےکیلئےسٹیزن پورٹل کو مزید بہتر بنائیں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں نیا لوکل گورنمنٹ سسٹم لارہےہیں...

وزیراعظم نے کہا کہ جب تھانیدار جب کرپشن کرتا ہے تو لوگ اس سے تنگ ہوتے ہیں، ڈی سی ،تھانیدار سمیت سرکاری افسرپیسے مانگے تو فوری سٹیزن پورٹل پر بتائیں، پورٹل کےذریعے بیورو کریسی کا بھی احتساب ہوسکتا ہے،کوئی غلط کام کرےگا تو تبادلہ نہیں نوکری سے نکالیں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اوورسیز پاکستانیوں کو ملک کا بڑا اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی سٹیزن پورٹل سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، سٹیزن پورٹل کےذریعے عوام کے پاس طاقت ہوگی، شہریوں کےمسائل حل کرنےکیلئےسٹیزن پورٹل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Sub...har koy bi...

muje mahina hoo gya abi tk application forward ni hoi aur dawe deakhooo zra

ARYNEWSOFFICIAL 😂

ARYNEWSOFFICIAL یه ایک اھم قدم ھوگا !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل، عمران خان نے تبدیلی کا وعدہ پورا کردیا، شاہ محمود -سٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل، عمران خان نے تبدیلی کا وعدہ پورا کردیا، شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Citizen portal is working now. But issues and complaints of citizens are not being resolved. Twice I reported my complaint on citizen portal. I got no relief at all. But my case was closed by your worthy office, MOFA, mentioning temporary relief has been provided and case closed. Han socail media pur saab poora hogya even k hmaree 2050 k b Target higaye hain h پورٹل میں جن کی انسیٹسفیکٹری پرفارمینس کو ری ویو کرنا پڑے گا۔ ابہی تک ریویو نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹیزن پورٹل پر لینڈ مافیا کے خلاف شکایات کےلیے الگ کیٹیگری قائم - ایکسپریس اردووزیراعظم آفس کی صوبائی چیف سیکریٹریز کو شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایت، مراسلہ ارسال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کے بیگز، فیشن بھی، کارآمد بھی اور آرٹ بھی - BBC News اردودنیا کے مختلف معروف برینڈز آرٹ اور فیشن کا امتزاج کس طرح بیگز کی صورت میں پیش کرتے ہیں جن کی قیمتیں آسمان کو چھوتی ہیں لیکن خواتین انھیں ہاتھوں ہاتھ خریدتی بھی ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جمعیت علمائے اسلام کے پی کے میں بھی قیادت کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں - ایکسپریس اردوپیسے والوں نے پارٹی کی تنظیم سازی پر بھی قبضہ جمالیا ہے، سینیٹر مولانا گل نصیب خان ہیں سچی؟؟؟؟؟ اللّه پاک ان منكر منافق ملااو سے جان چھوڑاے ملاں ڈیزل تباہ دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کے ساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشیشام، افغانستان، پاکستان، عراق اور نائجیریا کے شہری یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل ہیں۔ یہ بات یورپین اسائلم سپورٹ آفس EASO کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »