بیوی سے جھوٹ بولنا شوہر کو مہنگا پڑگیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوہائیو : بیوی سے جھوٹ بولنا شوہر کو مہنگا پڑگیا ARYNewsUrdu

اوہائیو : شوہر کے جھوٹ پر بیوی نے اس کا مہنگا ترین پلے اسٹشین فائیو سستے داموں بیچ دیا، جب اسے یہ معلوم ہوا کہ یہ ایک ہوا صاف کرنے والا آلہ نہیں بلکہ محض ایک گیم ہے۔

حقیقت آشکار ہونے پر اس کی بیوی نے اسے فروخت کرنے کیلئے آن لائن اشتہار دیا، پی ایس فائیو کو خریدنے والے جن وو نامی شخص نے اپنا تجربہ فیس بک پر دوستوں سے شیئر کیا اور کہا کہ یہ کنسول دوسرے گیمز کے مقابلے میں انتہائی کم قیمت پر فروخت ہورہا تھا اور یہ پوری دنیا میں نایاب شے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات