بھارتی مظالم سے تنگ پاکستانی ہندوؤں کی وطن واپسی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی مظالم سے تنگ پاکستانی ہندوؤں کی وطن واپسی ARYNewsUrdu

11 پاکستانی ہندو مہاجرین کی پراسرار موت، پاکستان ہندو کونسل نے بھارتی حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا

واضح رہے کہ بھارت میں پاکستان سے ہجرت کرنے والے گیارہ ہندوؤں کی پراسرار موت کے بعد ہندو کمیونٹی نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا۔ایک ہفتے قبل بھی 243 افراد واہگہ کے راستے پاکستان واپس پہنچے تھے۔ قبل ازیں 200 سے زائد پاکستانی ہندو بھارتی سرکار کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے واپس پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں، واپس آنے والوں میں سے بیشتر کا تعلق اندرونِ سندھ سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معزرت کے ساتھ مگر سچ تو يہ ہے کہ جو بھی بھارت جا کر آۓ اُس پر کڑی نگاہ رکھنا ضُروری ہے۔

Xadeejournalist ایک پروگرام اس پر بھی ہو جائے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات