سوڈان اور اسرائیل میں تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق ہو گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحرین اور متحدہ عرب امارات کے بعد سوڈان اور اسرائیل میں بھی تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق ہو گیا

اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات بنانے والے عرب ممالک کی بڑھتی ہوئی تعداد کی فلسطینیوں نے مذمت کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل اور سوڈان کے وفود تجارتی اور زرعی تعاون پر تبادلہ خیال کے لیے ملاقات کریں گے۔ تاہم فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی فلسطینیوں کی جانب سے بولنے کا حق نہیں۔ حماس، جو غزہ کو کنٹرول کرتا ہے، نے کہا کہ یہ ایک ’سیاسی گناہ‘ ہے۔ سوڈان نے سنہ 1948 اور 1967 میں اسرائیل کے خلاف جنگیں بھی لڑی اور فلسطینی گوریلا گروہوں کو پناہ گاہ فراہم کی۔ سوڈان پر شبہ کیا جاتا ہے کہ اس نے کئی سال قبل غزہ میں فلسطینی عسکریت پسندوں کو ایرانی اسلحہ بھیجا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سارے ملک بیشک اسرائیل کو تسلیم کرتے پھریں مگر آخری بیٹل تو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان ہی ہو گی جس میں مسلمان اس دنیا سے یہودیوں کی نسل ختم کر دیں گے انشاءاللہ

بحرین, متحدہ عرب امارات، سوڈان، اور نواز شریف، سب آپس میں ملے ہوئے ہیں۔

Sham on these muslims countries

So what is the purpose of this news

Trump has done more for Israel than for his own country

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی تعاون کے بعد سوڈان اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے پر متفقخرطوم: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کے بعد امریکا کے تعاون سے سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی تعاون کے بعد سوڈان اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے پر متفقخرطوم: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کے بعد امریکا کے تعاون سے سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیصلے نے ایک جج پر حملہ اور عدلیہ کی آزادی پر گھناؤنا وار روکا، مریم نوازاپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف سازش میں عمران خان اور شریک جرم افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے ۔ hahahahaha patwario urdu translation ka to wait kar lia karo 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور جوبائیڈن کا آخری صدارتی مباحثہ، قومی سلامتی پر ایک دوسرے پر الزامات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور جوبائیڈن کا آخری صدارتی مباحثہ، قومی سلامتی پر ایک دوسرے پر الزامات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیل کے ساتھ امن سوڈان کے بہترین مفاد میں ہےامریکی وزیرخارجہامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سوڈان (السودان) بہت جلد اسرائیل کو تسلیم کر لے گا جبکہ امریکا نے سوڈان کا نام دہشت گردی کی سرپرستی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »