امریکی تعاون کے بعد سوڈان اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے پر متفق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خرطوم: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کے بعد امریکا کے تعاون سے سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق کر لیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سینئر امریکی عہدیداران نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک اور عبوری کونسل کے سربراہ عبدالفتح البرہان سے فون کال کے دوران معاہدے پر مہر لگائی۔

تینیوں ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ رہنماؤں نے سوڈان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے اور اپنی اقوام کے درمیان جنگ کی صورتحال ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ جیرڈ کشنر نے رائٹرز کو بتایا کہ ’ظاہر ہے یہ بڑی پیشرفت ہے جو اسرائیل اور سوڈان کے درمیان امن قائم کرے گی، امن معاہدے کرنا اتنا آسان نہیں ہے جیسے ہم ابھی ہوتے دیکھ رہے ہیں، یہ بہت مشکل ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرسائنس اور ٹیکنالوجی کا سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے مختلف شعبوں کے درمیان تعاون پر زوروزیرسائنس اور ٹیکنالوجی کا سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے مختلف شعبوں کے درمیان تعاون پر زور FawadChaudhry CyberSecurity Islamabad gop_info MoIB_Official PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں‌ کیخلاف متنازع قانون پر عملد درآمد کے اعلان پر امریکا کو بھی تشویش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مخالفین پر خاموش کیوں؟ وزیراعظم پنجاب کے وزرا پر برہم ہوگئے - ایکسپریس اردوملک اور ریاست کے بیانیہ کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں اور میڈیا پر حکومتی موقف کی ڈٹ کر حمایت کریں، وزیراعظم کی ہدایت blkl sahih لہٰذا زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی ہٹانے کی سفارش کرتے ہیں تاکہ پاکستان کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہو، حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں بڑی رقم وصول ہو اور پاکستان میں لائیواسٹاک فارمنگ کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔ حکومت فوری طور پر زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی ختم کرے کپتان جی ہی گیارہ رکنی ٹیم نیئ جو اپ کی ہر بات پر امین بولے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنیوا لیبیا کے متحارب دھڑوں کے جنگ بندی معاہدے پر دستخطلیبیا کے متحارب فریقوں نے جنیوا میں پانچ مذاکرات کے بعد جنگ بندی کے معاہدے پردستخط کئے ہیں ۔لیبیا میں اقوام متحدہ کے قائمقام نمائندے سٹیفن ولیم نے جنیوا میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلوکاری کے بعد راحت فتح علی خان فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور موسیقار راحت فتح علی خان گلوکاری کے بعد فلم میں بھی جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ فلاپ ہی ہونگے سنگر ہی ٹھیک ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »