ٹرمپ اور جوبائیڈن کا آخری صدارتی مباحثہ، قومی سلامتی پر ایک دوسرے پر الزامات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ اور ریپبلکین امیدوار جوبائیڈن نے آخری صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر قومی سلامتی سے متعلق الزامات عائد کئے، روس اور چین سے پیسہ لینے کا بھی الزام لگایا۔ آخری صدارتی مباحثہ

ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں ہوا جس میں کورونا وبا، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر بات ہوئی۔

صدارتی مباحثے میں مودی کو بھی آئینہ دکھایا گیا، پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والے خود رسوا ہو گے۔ پاکستان کی جانب سے بھارت کا اصلی چہرہ دکھانے کے اثرات سامنے آ گئے، ٹرمپ نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا۔ مباحثے کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کچھ ہی دنوں میں کورونا وائرس کی ویکسین آ جائے گی۔ ہم وائرس کے ساتھ جینا سیکھ رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ چین سے آئے وائرس کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

جو بائیڈن نے کہا لوگ ٹرمپ کے دور میں کورونا کے ساتھ مرنا سیکھ رہے ہیں، ٹرمپ نے کورونا وبا پر پیسے نہیں لگائے۔ بائیڈن نے ٹرمپ پر روس سے پیسے لینے کا الزام بھی لگایا۔ صدر ٹرمپ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے روس سے کوئی پیسہ نہیں لیا۔ بائیڈن نے کہا کہ امریکہ میں ادارہ جاتی نسل پرستی ہے جبکہ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ امریکی پولیس میں نسل پرستی ایک مسئلہ ہے، جوبائیڈن کے فیملی کے کاروبار پر دونوں فریقوں میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ اور جوبائیڈن کا آخری صدارتی مباحثہ، قومی سلامتی پر ایک دوسرے پر الزامات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ ٹاؤر پر چڑھنے والے نوجوان کا ڈراپ سینٹرمپ ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان کا ڈراپ سین ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور بائیڈن کا آخری صدارتی مباحثہ: قومی سلامتی پر گفتگو میں دونوں امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات - BBC News اردوامریکہ میں صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے حریف جو بائیڈن کے درمیان ہونے والے آخری مباحثے میں کووڈ 19، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر بحث ہوئی۔ Trump is much more strong and powerful in the last debate although lots of pressure on him specially Corona is worst issue but otherwise he's quiet outstanding in the last four years he's loud bold dashing strong and powerful that's the real basics for the Americans کہنا پڑے گا ٹرمپ نے امریکیوں کو نا صرف نسلی امتیاز جیسی بیماری دوبارہ لگائ بلکہ اپنی عوام کے اخلاقیات ایسے ہی مار دئیے جیسے ہمارے ملک مین ن لیگ اور زرداری لیگ نے مارنےٹرمپ نے جس طرح سے کویڈ مین اپنی عوام کو مرنے دیا یہ آج ہمین سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ یہ کونسے ترقی یافتہ ملک ہیں Trump has not only give America a disease called racism but also destroy all moral of his citizen with his phatic policies towards everything same as here in our country like nawaz league and zardari league. America so called developed nations.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’کرانچی‘ اور ’گلشنِ باغ‘ میں خانہ جنگی کی خبروں پر مزاحیہ تبصرے - BBC News اردوجب اس خبر کی تردید سے بھی کچھ فرق نہ پڑا تو ٹوئٹر پر پاکستانی صارفین نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی اور اس ہیش ٹیگ کو ’ہائی جیک‘ کر لیا، یعنی اسے اتنا استعمال کیا کہ غیر مصدقہ معلومات دب گئیں اور ہر طرف مزاحیہ مواد نظر آنے لگا۔ majorgauravarya TarekFatah IndianMedia IndianArmy خانہ جنگی ہو سکتی تھی اگر کتی نسل کے الطاف حسین کو ختم نہ کیا جاتا لیکن!!! الحمدلله الله نے بچا لیا اور مدد کے لیے راحیل شریف کو بھیج دیا الله اکبر پاکستان زندہ باد جاہل ہندوؤں کی جہالت بھی گھٹیا درجے کی ہے 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری اور سندھ پولیس سے متعلق معاملے پر سینیٹ میں قرارداد پیشقائد حزب اختلاف راجا ظفرالحق کی پیش کی گئی قرارداد میں لکھا گیا کہ کراچی میں مریم نواز کی پرائیویسی میں مداخلت کی گئی۔ کیسے آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا؟۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرسائنس اور ٹیکنالوجی کا سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے مختلف شعبوں کے درمیان تعاون پر زوروزیرسائنس اور ٹیکنالوجی کا سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے مختلف شعبوں کے درمیان تعاون پر زور FawadChaudhry CyberSecurity Islamabad gop_info MoIB_Official PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »