سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیراعظم گھر میں نظر بند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا. تفصیلات جانیے: DailyJang

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، خرطوم میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جمہوریت پسند گروپ نے ہڑتال اور سول نافرمانی کا اعلان کر دیا۔

سوڈانی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے سوڈانی وزیراعظم کو فوجی بغاوت کی حمایت سے انکار پر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیراعظم اور متعدد وزرا گرفتار - ایکسپریس اردوملک میں انٹرنیٹ اور فون سروس منقطع، خرطوم ایئرپورٹ کو بند اور پروازوں کو معطل کردیا گیا hinaparvezbutt آنٹی آپ کی خواہش کے مطابق نیوز آئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، ’وزیراعظم سمیت متعدد سرہنما گرفتار‘ - BBC News اردوافریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات ہیں اور ملک کے وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک سمیت عبوری حکومت میں شامل متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ NawazSharif must be happy 😟😟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوڈان میں فوجی بغاوت، امریکا کا اظہار تشویشسوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے سوڈان کی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اسلامی ممالک میں یہ ہوتا ہے کیونکہ اسلامی ممالک میں عوام دشمن ملا+ملٹری مافیاز نے گٹھ جوڑ کیا ہوا یہ خطے و ملک کو پیچھے لے جاتے ہیں مال و دولت و طاقت و اختیارات کی ہوس میں چائینہ کے ادارے سخت ہیں لیکن عوام دشمن نہیں اور نہ ہی وہاں جاہل ملا مافیاز ہیں اس لئے چائینہ ترقی کر رہا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان کے وزیر اعظم کو فوج نے گھر میں نظر بند کردیاخرطوم ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کو فوج نے گھر میں نظر بند کر دیا ، عرب میڈیا کے مطابق وزیر صنعت ، وزیر اطلاعت اور وزیر اعظم کے بھوٹان کے وزیر اعظم کا تراہ نکل گیا 😀 🕋 فوجی بغاوت دہشتگردی ہے اگر یہ واقعہ مسلم ملک میں پیش آئے تواسکی سنگینی بڑھ جاتی ہے السیسی کی غاصب حکومت پرمسلم حکمرانوں کی خاموشی نےاس بغاوت کو حوصلہ دیاہے عراقی عوام🇹🇷 کیطرح متحد ہوکر اس بغاوت کو ناکام بنائیں 21ویں صدی میں لاقانونیت نامنظور Egypt Iraq PakvsIndia
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم وفاقی وزراء کوبلوچستان میں مداخلت سے بازرکھیں، جام کمالوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے بعض وفاقی وزراء کو بلوچستان میں مداخلت سے باز رکھنے کا مشورہ دے دیا، پڑھئے Muhamma63909852 کی رپورٹ SamaaTV Muhamma63909852 Ind vs Pak cricket live update Ind (60:3) Over 10 PakVsInd PakistanZindabad Update k liay follow kren .❤️ Muhamma63909852 ھمارا ُپرزور مطالبہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میچ جیت کے اپنی فتح مقبوضہ کشمیر کے نام کریں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گےریاض : وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ سعودی قیادت اوراعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی ہوگی۔ پلائٹ کے بارے میں بھی بات کرو بہت پریشان ہے سب مسافر بائھی Hjhhjhghgghhcncnvcnuhggggfhhfy hyfxvbhfvbnjfvbbjjfd.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »