سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، ’وزیراعظم سمیت متعدد سرہنما گرفتار‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، ’وزیراعظم عبداللہ ہمدوک سمیت متعدد سیاسی رہنما گرفتار‘

،تصویر کا ذریعہافریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات ہیں جبکہ ملک کے وزیر اعظم سمیت عبوری حکومت میں شامل متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی سروسز معطل کر دی گئی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں مشتعل لوگ سڑکوں پر ٹائر جلا رہے ہیں۔ ستمبر میں سابق صدر کے پیروکاروں کی طرف سے بغاوت کی کوشش ناکام بنانے کے بعد کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ اس مہینے سوڈان می جمہوریت کی بحالی کے مخالفین خرطوم کی سڑکوں پر نکل آئے اور فوج سے ملک کا اقتدار سنبھالنے کا مطالبہ کر دیا۔جمہور نواز گروپس کا مؤقف ہے کہ یہ فوج کی طرف سے دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کی ایک منظم کوشش تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شائد پاکستان دُنیا کا واحد ملک ہے کہ جہاں فوجی قبضے میں مطمئین زندگی گزاری جاتی ہے ورنہ تو سوڈان جیسے ملک میں بھی لوگ سول سپرمیسی کے لئے باہر نکل آتے ہیں

مسلم ممالک ہی میں کیوں ؟؟؟ کیا مسلم ممالک میں فوجی انقلاب امریکی اور یورپی ایجنڈا ہے

کوئی بات نہیں ہمارے یہاں بھی یہ ہی ڈرامے ہوتے رہتے ہیں جہاں کرپشن کرپٹ سسٹم ہوگا وہاں یہ ہی ہوتا رہے گا

کیا انکے جنرلز کو بھی کوئی پاگل عمران نیازی ٹائپ پاگل مل گیا ہے ؟؟ 🤔🤔

😟😟

NawazSharif must be happy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان کے وزیر اعظم کو فوج نے گھر میں نظر بند کردیاخرطوم ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کو فوج نے گھر میں نظر بند کر دیا ، عرب میڈیا کے مطابق وزیر صنعت ، وزیر اطلاعت اور وزیر اعظم کے بھوٹان کے وزیر اعظم کا تراہ نکل گیا 😀 🕋 فوجی بغاوت دہشتگردی ہے اگر یہ واقعہ مسلم ملک میں پیش آئے تواسکی سنگینی بڑھ جاتی ہے السیسی کی غاصب حکومت پرمسلم حکمرانوں کی خاموشی نےاس بغاوت کو حوصلہ دیاہے عراقی عوام🇹🇷 کیطرح متحد ہوکر اس بغاوت کو ناکام بنائیں 21ویں صدی میں لاقانونیت نامنظور Egypt Iraq PakvsIndia
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں فوجی آپریشن بارے پاک امریکا مذاکرات دفترخارجہ نے تردید کردی11:29 AM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, واشنگٹن : افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان کے درمیان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے فضائی حدود کا استعمال ، امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریبافغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے فضائی حدود کا استعمال ، امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریب، امریکی نشریاتی ادارے کا دعویٰ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Wese kisne bola tha absolutely not? Q g ? Phr dy die hn adday? Absolutely Not ? ہم نے تو ویسے ہی ڈائیلاگ مار دیا تھا ، لوگوں نے سیریس ہی لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد حرام میں نمازیوں اور معتمرین میں 10 ہزار چھتریاں تقسیممسجد حرام میں نمازیوں اور معتمرین میں 10 ہزار چھتریاں تقسیم SaudiArabia MasjidAlHaram KhanaKaba Umbrellas Distribution Worshipers Devotees hsharifain HajMinistry SaudiMOH KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہاسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ Pakistan Punjab Islamabad Dengue DengueFever Patients Infection GovtofPakistan MoIB_Official OfficialNcoc NIH_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھر میں بچے کی فحش ویڈیو بنانے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی میں لڑکی کو بدنام، حراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث بھائی بہن گرفتار Abh kal yeah pakistan team ki jeet ki dua karein gay k Allah ham muslman haen hamari madad farma aur jeta dhy pak ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »