سونے کی قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 199 روپے پر پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 199 روپے پر پہنچ گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY Gold Dollar

ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی قیمت کے بھی تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 38 ہزار 300 روپے ہوگئی۔عالمی منڈی میں 28 ڈالر اضافے کے بعد سونا 1828 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 199 روپے پر فروخت ہواجبکہ انٹر بینک میں ڈالر 195 روپے 74 پیسے پر فروخت ہوا، کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر نئی حکومت کے آنے کے بعد سے 14 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپکی تو موجے لگ گئی سونے کے سمگلر چینل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئیملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے پٹواریوں اور جیو گروپ کی مشترکہ کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے ہے در فٹے منہ ایسے تجربہ کاروں کے۔ سب درست ھو گا انشاء اللہ تعالیٰ ایک بار مسلم لیگ ن کو مکمل کابینہ کے ساتھ میدان میں تو آنے دو ان تمام مسائل کا حل چند دنوں میں ھو گا مسلم لیگ ن ہی پاکستان کی وہ واحد سیاسی جماعت ھے جن کے پاس قابل ٹیم موجود ھے ہر حالات کا مقابلہ کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن یہ خریدتا کون ہے جو آپ روزانہ یہ خوشخبری سناتے ہیں ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلندی پر پہنچ گئیسونے کی قیمت تاریخ کی بلندی پر پہنچ گئی ARYNewsUrdu Gold Malir city 1 phase is not available.12 hrs schedule loadshedding is compulsory.Unscheduled loadshedding and Phase issue is free as bonus. CMShehbaz MuradAliShahPPP Sir request hand over KElectricPk to some other reliable company to get rid of this torment.Bol raise our voice.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردومقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1500 اور 1286 روپے کا اضافہ ہوگیا بھائی کوئی چاچا ڈالر ( DGISPR) کا پتہ کرو کدھر غائب ہو گیا وہ اس سے ڈالر کا ریٹ پوچھو اور ساتھ میں یہ بھی کہ کہاں تک لے کے جانا ہے ڈالر کو اور۔ سونے کی قیمت بڑھانا چاہئے خسارے پر جمع سونا کام آتا ہے آپ کرنسی پر سونے کو برابر کر دے اور عالمی مارکیٹ کو فروخت کردیں پھر لوکلی اس میں تبدیلی لے آئیں اور کوئی دوسرا راستہ نہیں افغانستان کو شامل کرلیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمت میں اضافہفلور ملز نے 10 کلو آٹے کا تھیلا 50 روپے مہنگا کردیا جس کے بعد تھیلے کی قیمت 725 روپے ہوگئی ہے۔ یہاں تو پہلے دن سے زرداری کی حکومت تھی یہاں کیا موت پڑی ہے قیمتوں کو ؟؟ یا یہ بھی عمران خان پر ڈالنا ہے ؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »