سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر کے اضافے سے 1833 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1500 روپے اور 1286 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 38 ہزار 100 روپے اور فی 10 گرام قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے کی سطح پر آگئی۔ اس اضافے کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سونے کی قیمت بڑھانا چاہئے خسارے پر جمع سونا کام آتا ہے آپ کرنسی پر سونے کو برابر کر دے اور عالمی مارکیٹ کو فروخت کردیں پھر لوکلی اس میں تبدیلی لے آئیں اور کوئی دوسرا راستہ نہیں افغانستان کو شامل کرلیں

بھائی کوئی چاچا ڈالر ( DGISPR) کا پتہ کرو کدھر غائب ہو گیا وہ اس سے ڈالر کا ریٹ پوچھو اور ساتھ میں یہ بھی کہ کہاں تک لے کے جانا ہے ڈالر کو اور۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئیملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے پٹواریوں اور جیو گروپ کی مشترکہ کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جب سقراط نے ایک فوجی کی حیثیت سے سپارٹا اور ایتھنز کی جنگ میں حصہ لیامصنف : ملک اشفاق  قسط : 1 سقراط کی سوانح کے ذرائع سقراط کی زندگی کے بڑے حصے کے متعلق ہمیں معلومات 3 راویوں کے ذریعے پہنچی ہیں۔ ان راویوں میں ایک تو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کی وجہ سے پنجاب میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، کیسز میں خطرناک اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہاولپور میں 78، خوشاب میں 56، ننکانہ صاحب میں 34 افراد ہیضے سے متاثر ہوئے، محکمہ صحت پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang Punjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان میں چینی شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔۔۔۔۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 🤣😂🤣 Jhali hakumat nakam ho gai inki ab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے ہے در فٹے منہ ایسے تجربہ کاروں کے۔ سب درست ھو گا انشاء اللہ تعالیٰ ایک بار مسلم لیگ ن کو مکمل کابینہ کے ساتھ میدان میں تو آنے دو ان تمام مسائل کا حل چند دنوں میں ھو گا مسلم لیگ ن ہی پاکستان کی وہ واحد سیاسی جماعت ھے جن کے پاس قابل ٹیم موجود ھے ہر حالات کا مقابلہ کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمت میں اضافہفلور ملز نے 10 کلو آٹے کا تھیلا 50 روپے مہنگا کردیا جس کے بعد تھیلے کی قیمت 725 روپے ہوگئی ہے۔ یہاں تو پہلے دن سے زرداری کی حکومت تھی یہاں کیا موت پڑی ہے قیمتوں کو ؟؟ یا یہ بھی عمران خان پر ڈالنا ہے ؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »