سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 11امریکی ڈالر بڑھ کر 1831 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آبا

د، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، راولپنڈی، گوجرانوالا سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار روپے ہو

گئی ہے۔تاہم چاندی کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ اور دس گرام کی قیمتیں بالترتیب 1380 روپے اور1183.12 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں بچی کی آنکھوں میں پھنس چکا ہوں ، مجھے سونا تک نہیں دیکھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی وبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردومقامی وبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ‌ میں‌ اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکمعالمی مارکیٹ‌ میں‌ اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم ARYNewsUrdu Gold خریدار ہی نہیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیااستنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں ترکی میں پاکستانی شہری مارا گیا، بتایاگیا ہے کہ طلباء کے ہاسٹل میں جہاں انہیں قرنطینہ کیاگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت IsraeliAttackonAlAqsa Palestine ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official لعنت بے شمار اسرائیلی جارحیت پر جتنی بھی مذمت کریں کم ہے یا اللہ اسرائیل کو اس دنیا 🌐 سے ہی مٹا دے توں جو چاہے کر سکتا ہے توں ہی مالک ہے کل جہاں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ForeignOfficePk GovtofPakistan عربوں نے بھی کچھ کہا یا چپ ہیں ؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »