وزیراعظم روضہ رسولؐ پر حاضری کیلئے مدینہ پہنچ گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان روضہ رسولؐ پر حاضری کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گئے تصاویر: PakPMO SamaaTV

Posted: May 8, 2021 | Last Updated: 12 mins agoوزیرِ اعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے دوران روضہ رسولؐ پر حاضری کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، گورنر

سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، سینیٹر فیصل جاوید خان اور صوبائی وزیر علیم خان بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیرِ اعظم کا استقبال گورنر مدینہ منورہ امیر فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PakPMO Mashala

PakPMO قناتیں شامیانے سب ساتھ ہیں

PakPMO کعبہ کس منہ سے جاتے ہو عمران شرم تم کو مگر نہیں آتی

PakPMO اس بار جوتے پہن کر اترا ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئےیہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے۔۔ یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔ کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر جس نے ایسے عظیم بیٹے کو جنم دیا آمین ثم آمین ' Jisse Chaha Dar Pe Bulaa Liya ' Ye baray naseeb ki baat hai ...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے ARYNewsurdu All educational institutions are closed till further orders of the Govt. but no SOP's followed by general public at markets and other public places. It is requested that you have to protect your friends and family. superior کعبہ کس منہ سے جاؤگے شرم تم کو مگر نہیں آتی سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئےسعودی عرب کےدورے کے دوسرے مرحلے میں وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے، وزیراعظم کے ہمراہ آٹھ ارکان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش زائرین ابر رحمت کا لطف اٹھاتے رہےمدینہ منورہ میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا،مسجد نبویﷺ میں زائرین ابررحمت کا لطف اٹھاتے رہے ، روح پرور مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ SUBHAAN ALLAH Masha Allah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش زائرین ابر رحمت کا لطف اٹھاتے رہےمدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ، زائرین ابر رحمت کا لطف اٹھاتے رہے Read News WaqtRamadanPost Ramadan HeavyRain MasjidAlNabawi HaramEMadinah SuadiaArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »