سول اسپتال کراچی میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم ایس سول اسپتال کے مطابق اسپتال میں سیلاب سے متاثرہ 8 حاملہ خواتین داخل ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakistanFlood

سول اسپتال کراچی کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ اسپتال میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ سول اسپتال میں 8 سیلاب متاثرہ حاملہ خواتین داخل ہیں، سیلاب متاثرہ خواتین کے لیے خصوصی وارڈ قائم کیا گیا ہے۔.

سول اسپتال کراچی کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ اسپتال میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ سول اسپتال میں 8 سیلاب متاثرہ حاملہ خواتین داخل ہیں، سیلاب متاثرہ خواتین کے لیے خصوصی وارڈ قائم کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاریکراچی: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ کے خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں تیزی سے کام جاری ہے۔ کیا یہ راشن ایک ماہ کے لیے کافی ہے؟ پاکستان میں فوٹو شاٹ کے بغیر کچھ بھی مکمل نہیں ہوگا۔ یہ ڈیوٹی ہے۔جب جنگ نہ ہو تو قومی خدمت انکے فرائض مین شامل۔ ❤️❤️❤️❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کی متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاںہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شاملپاک فوج کی متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں،ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شامل PakistanArmy Flood Relief FloodsInPakistan OfficialDGISPR FloodReliefFund2022 Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاریسیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری FloodsInPakistan2022 PAF PakistanAirForce RescueOperations FloodRelief FloodVictims DGPR_PAF Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ہیضہ اور گیسٹرو میں اضافہ ہسپتال مریضوں سے بھر گئےلاہور(جاوید اقبال سے) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں گیسٹرو اور ہیضہ کے مرض میں اضافہ ہو گیا ہے۔سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرہ لوگوں میں سے 60فیصد سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج ترکیہ کی 90ہزار مساجد میں پاکستان کیلئے دعا کی جائے گیپاکستانی برادر ملک ترکیہ کی 90 ہزار مساجد میں آج نمازِ جمعہ کے بعد پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔ DailyJang سود کھانے والوں کی دعائیں کیا قبول ہوتی ہیں؟ سیلاب تو سندھ میں آیا ہے دعا تو سندھ کے لیئے کرنی چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوپرماڈل بیلاحدید سیلاب متاثرین کی مددکےلئے تیارسپر ماڈل بیلا حدید بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے پریشان ہیں انہوں انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کی  جس پر کیپشن دے کر پوچھا کہ وہ سیلاب متاثرین کی مدد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »