آج ترکیہ کی 90ہزار مساجد میں پاکستان کیلئے دعا کی جائے گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی برادر ملک ترکیہ کی 90 ہزار مساجد میں آج نمازِ جمعہ کے بعد پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔ DailyJang

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے ترکیہ کے وفد کی پاکستان آمد کے موقع پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ کے وزیر داخلہ نے بتایا ہے کہ آج ترکیہ کی 90,000 مساجد میں جمعہ کی نماز کے بعد پاکستان کے لیے دعا ہو گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر طیب اردگان نے ترک وزیر داخلہ اور وزیر ماحولیات کی قیادت میں پاکستان سے یکجہتی کے لیے وفد پاکستان بھیجا ہے، طیاروں اور ریل کے ذریعے امدادی سامان بھی آ رہا ہے۔ واضح رہے کہ آج صبح ترکیہ کے وزیرِ داخلہ سلیمان سوئیلو اور وزیرِ ماحولیات مراد خرم سمیت 17 رکنی وفد پاکستان پہنچا ہے۔ترکیہ کا یہ وفدپاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا۔

ترکیہ کے وزیرِ داخلہ سلیمان سوئیلو کا اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستانیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو اس آفت سے جلد نکالے۔ یاد رہے کہ برادر ملک ترکیہ سے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے امداد لے کر جہاز مسلسل پاکستان آ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیلاب تو سندھ میں آیا ہے دعا تو سندھ کے لیئے کرنی چاہیے۔

سود کھانے والوں کی دعائیں کیا قبول ہوتی ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ وفد سے ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ وفد سے ملاقات پاکستان اور ترکیہ کے درمیا ن بہترین تعلقات ہیں صدر طیب اردوان اور ترکیہ کی انتظامیہ کو میرا شکریہ کا پیغام پہنچائیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں: عمران خان کا دعویٰجتنا ڈرانے کی کوشش کی جائے گی اتنا زور سے مقابلہ کریں گے: عمران خان 😁😁 Bachy Lag Dyo Boy ab joty be mary gaa Shahzada leader ❤❤ اس کی ماں شوکت خانم نے اسلام آباد کو جہیز میں لایا تھا کیا جو جب چاہے بند کرے گا 😡😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروعپاکستان انگلینڈ کی ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی، کراچی میں ٹکٹ کی سب سے کم قیمت 250 اور لاہور میں 500 روپے مقرر کی گئی ہے۔ Ticket kahan se khreden? Koi link online?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین میں امدادی رقم کی تقسیم شفافیت سے ہوگی ڈاکٹر ثانیہ نشترلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کا بوجھ کم کرنے میں کوئی کسرنہ چھوڑی جائے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے روجھان کے دورے کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقات کی مزید پڑھیے: expressnews PakArmyFloodReliefEfforts Awaam k oper sa apna Boujh kab kam krenge.? Bajwa sab ab ap jo marzi kr len awam ky dil men ap ke ab koi jaga ne rahe ye sach jetni jaldi maan len gay utna he es mulak k liye scha ho ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »