سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار رضوانہ کی طبیعت بگڑگئی وینٹی لیٹر پر منتقل ملزمہ تاحال پولیس کی پہنچ سے دور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار رضوانہ کی طبیعت بگڑگئی ،وینٹی لیٹر پر منتقل ، ملزمہ تاحال پولیس کی پہنچ سے دور

لاہور : سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار لڑکی کی طبیعت مزید بگڑ گئی۔ رضوانہ کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔

نیو نیوز کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیر علاج سرگودھا کی لڑکی رضوانہ جس پر سول جج کی اہلیہ نے تشدد کیا تھا ان کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔ لڑکی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔ دوسری طرف اسلام آباد پولیس نے مضروب بچی اور اس کے والد کا بیان قلمبند کرلیا۔ وفاقی پولیس کو تاحال لڑکی کی مصدقہ میڈیکل رپورٹ موصول نہ ہو سکی جبکہ ملزمہ بھی تاحال پولیس کی پہنچ سے دور ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے ملزمہ کو گزشتہ روز یکم اگست تک حفاظتی ضمانت دی تھی اور پولیس کو حکم دیا تھا کہ ملزمہ کو گرفتار نہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سول جج کی بیوی کے تشدد کی شکار بچی رضوانہ خوف کا شکارکوئی بھی قریب آئے، رضوانہ پکار اٹھتی ہے، 'مجھے نہ مارو، مجھے نہ مارو'۔ سہم اتنی گئی ہے کہ والدین کو دیکھ کر بھی خوش نہیں ہو پاتی۔ تفصیلات: DailyJang islamabad Rizwana
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچی تشدد کیس: ہائی کورٹ نے سول جج کی اہلیہ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لیلاہور: (دنیا نیوز) عدالت نے گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کے مقدمے میں سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی جج کی بیوی کو گرفتار کرنے سے روک دیا05:12 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد  کرنے والی سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی حفاظتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سول جج کی اہلیہ کا گھریلو ملازمہ پر تشدد میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو موصولاسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس کے انتظامی افسر کی اہلیہ کے تشدد سے زخمی ہونے والی لڑکی کی میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو موصول
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کمسن ملازمہ پر تشدد میں ملوث سول جج اور بیوی روپوش پولیس کا دعویٰ02:53 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: پولیس نے  دعویٰ کیا ہے کہ 13 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد میں ملوث جج اور ان کی اہلیہ روپوش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد، سول جج کی اہلیہ نے ضمانت کروالیاسلام آباد پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمہ کی گرفتاری کے لیے گوجرانوالہ ، لاہور اور راولپنڈی میں چھاپے مارے گئے ہیں، بچی کے والدین سے تفتیش کیلئے پولیس لاہور روانہ ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »