حقیقی زندگی مختلف, ڈراموں کی طرح جھگڑا نہیں کرتے: سنیتا مارشل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

03:59 PM, 28 Jul, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:اداکارہ سنیتا مارشل کاکہنا ہےکہ  ڈراموں کی طرح حقیقی زندگی میں جھگڑا نہیں کرتے۔ ڈرامے ’بے

کراچی:اداکارہ سنیتا مارشل کاکہنا ہےکہ ڈراموں کی طرح حقیقی زندگی میں جھگڑا نہیں کرتے۔ ڈرامے ’بے بی باجی‘ میں اسما کا کردار ادا کرنے والی سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے شوہر حسن احمد حقیقی زندگی میں ڈراموں کی طرح نہیں لڑتے اور نہ ہی کرداروں کا ان پر اثر ہوتا ہے۔

دونوں میاں اور بیوی نے ’بے بی باجی‘ میں بھی شوہر اور اہلیہ کا کردار ادا کیا ہے۔ جس میں دونوں کے درمیان چپقلش ہوتی رہتی ہے، تاہم ڈرامے میں سنیتا مارشل کو مظلوم اور ہر بری بات برداشت کرنے والی بیوی کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار رضوانہ کی طبیعت بگڑگئی ،وینٹی لیٹر پر منتقل ، ملزمہ تاحال پولیس کی پہنچ سے دور

ڈرامے میں حسن احمد ہر وقت اپنی اہلیہ پر چلاتے رہتے ہیں اور انہیں منفی کردار کی وجہ سے تنقید کا بھی سامنا ہے جب کہ سنیتا مارشل کو انتہائی معصوم بننے پر بھی لوگ آڑے ہاتھوں لیتے دکھائی دیتے ہیں۔ڈرامے اور حقیقی زندگی میں فرق کے حوالے سے دونوں نے بات کرتے ہوئے کہا شادی کے بعد دونوں دوسری مرتبہ آن سکرین بھی میاں اور بیوی بنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماضی کے مقابلے اس بار انہیں ایک ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آ رہا ہے اور انہیں اس بار زیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑی۔اسی حوالے سے ایک سوال کے جواب میں سنیتا مارشل نے کہا پہلی بار آن سکرین میاں اور بیوی بننے پر دونوں شوٹنگ کے دوران مسکرا دیتے تھے لیکن اس بار ایسا کچھ نہیں ہوا۔ان کے مطابق پہلے دونوں کے درمیان ڈرامے میں رومانس زیادہ دکھایا گیا تھا، جس وجہ سے وہ شوٹنگ کے وقت مسکرا دیتے تھے لیکن ’بے بی باجی‘ میں ان کے درمیان لڑائی بہت دکھائی گئی ہے، جس وجہ سے انہیں کوئی مشکل پیش نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے ڈرامے بالی ووڈ فلموں کی طرح، ہماری فلمیں بھارتی ڈراموں کی طرح ہیں: عدنان صدیقیپاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پاکستان کی مشہور ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کے بھارت میں نشر ہونے پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف پاکستان کی کامیابی پر رمیز راجہ خوشپاکستان نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے ہوم ٹیم کو وائٹ واش کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsSL RamizRaja
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا گھر سیل کر دیا گیا - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا گھر سیل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیے: expressnews pakistan pti zulfibukhari
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملزم عمران نیازی کے پاس اپنی صفائی میں کہنے کو کچھ نہیںعطا تارڑوزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جانتے بوجھتے ہوئے بھی عدالت پیش نہیں ہوئے کل بھی ملزم عدالت میں موجود نہیں تھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی فون نے کھائی میں گر جانے والی گاڑی میں پھنسے شخص کی زندگی بچا لیآئی فون 14 میں موجود جدید ترین ٹیکنالوجی نے اس شخص کی زندگی بچالی جس کی گاڑی 400 فٹ گہری کھائی میں گر گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف اگست کے آخر تک پاکستان آکر انتخابی مہم کی قیادت کرینگے: عرفان صدیقیسفیرپاکستان کی رہائش گاہ پر ڈنر کابائیکاٹ نہیں کیا بلکہ دعوت نامہ ہی نہیں ملا: رہنما مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »