سوشل میڈیا پر خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم کے پاس موجود ڈیجیٹل آلات سے متعلقہ فحش مواد برآمد کرلیاگیا ہے، ایف آئی اے

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پرخاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ عمران ریاض نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ ملزم رحمن کلے نے مذکورہ خاتون پر تشدد کیا اور اسے سوشل میڈیا پر ہراساں کر رہا تھا۔ ملزم نے خاتوں کی فحش تصاویر بھی انٹرنیٹ پر جاری کیں، متاثرہ خاتون نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کرکے شکایت کی کہ اسے سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے ہراساں کیا جارہا ہے، جس پر ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے پاس موجود ڈیجیٹل آلات سے متعلقہ فحش مواد برآمد کرلیا۔

عمران ریاض کے مطابق ملزم کے خلاف سائبرکرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Every person who is engaged in such dirty acts deserves deterrent punishment.

یہ خواتین پہلے خود بات بڑھاتی ہیں، مطلب نکال کے ہراسمنٹ کا دعوی کردیتی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے سوشل میڈیا پر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی و ی دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں انسانوں جیسے دانتوں والی مچھلی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرلانسانوں جیسے دانتوں والی ایک مچھلی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مچھلی کو امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے علاقے ناگس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کتا گلہری کو پکڑ نہ پایا۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلکتا گلہری کو پکڑ نہ پایا۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یا اللہ بچالینا ماں کی ڈرائیونگ سے خوفزدہ بچوں کی دعائیں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر اپنی ماں کی ڈرائیونگ سے خوفزدہ بچوں کے دعائیں مانگنے کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی پروفائلز سے سوشل میڈیا پر چینی پروپیگنڈا پھیلانے کا انکشاف - BBC News اردوایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ 350 جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس چین کے حامی بیانیہ کی تشہیر اور چینی حکومت کے مخالفین کو بے توقیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Please Raise Voice Against KElectricPk for doing shut down from 3 to 4 hours on daily base in lockdown. BBhuttoZardari SindhCMHouse murtazasolangi بی بی سی، اردو پڑھنے والے پاکستانی چین کیخلاف کچھ سننا پسند نہیں کرتے! عمران خان کو اچھا دکھانے کے لیے اب تک لاکھوں جعلی آئی ڈیز بنائی جاچُکی ہیں۔۔۔ عمران خان اور پی ٹی آئی والوں کی ٹویٹس پہ لائک کرنے والوں کی آئی ڈیز چیک کرلیں، ۹۰ فیصد ایسی ہوں گی جو سوائے لائک کے یا واہ کرنے کے اور کچھ بولتی نہیں ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر بھروسہ، کورونا ویکسی نیشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، سروے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر بڑھتا ہوا اعتماد اب انسانی جانوں کا دشمن بننے لگا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »