آستانے کے لنگر خانے میں آگ لگنے سے 2 کمسن بچے جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں بچوں نے مزار سے متصل آستانے میں لنگر کی دیگوں کے لیے موجود لکڑیوں کو آگ لگائی دی تھی، جو اچانک بھڑک گئی

قصبہ کالونی میں مزار سے متصل آستانے کے لنگر خانے میں موجود لکڑیوں میں لگنے والی آگ سے جھلس کر 2 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے

تفصیلات کے مطابق پیر آباد کے علاقے قصبہ کالونی ڈھائی نمبر نیو میانوالی کالونی میں آگ سے جھلس کر 2 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے جن کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس حوالے سے سابق ناظم اورنگزیب نیازی نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے دونوں بچوں نے اسکندر شاہ مزار سے متصل آستانے میں لنگر کی دیگوں کے لیے موجود لکڑیوں کو آگ لگائی دی تھی جو اچانک بھڑک گئی۔ جس کے نتیجے میں 4 سالہ محمد شاہ ولد سید اسلام شاہ اور 5 سالہ محمد حسین ولد محمد عامر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کر دیا ہے، بچوں کی میتیں رہائش گاہ پہنچنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم سیاہ کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپان میں امریکا کے جوہری حملوں کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بیٹے کے ولیمہ میں فائرنگ مبشر کھوکھو جاں بحق09:32 PM, 6 Aug, 2021, پاکستان, لاہور : نامز د صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی دعوت ولیمہ میں نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے مبشر کھوکھر کو قتل کردیا Inna lillahi wainna illehe rajeoun فائرنگ کے نتیجے میں جان بحق ہو گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسدکھوکھر کے بیٹے کے ولیمے میں فائرنگ بھائی جاں بحقنامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب میں فائرنگ سے نامزد وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کے پی ایل کے افتتاح میچ میں راولاکوٹ ہاکس کامیاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »