ٹوکیو اولپمکس : چین 38 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:47 PM, 7 Aug, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس کے پندرہویں روز امریکا نے مزید 5 گولڈ میڈلز جیت کر چین سے طلائی تمغوں کی تعداد کے فرق کو کم

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس کے پندرہویں روز امریکا نے مزید 5 گولڈ میڈلز جیت کر چین سے طلائی تمغوں کی تعداد کے فرق کو کم ضرور کرلیا لیکن ٹیبل پر بدستور اُس کی دوسری پوزیشن ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین 38 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، امریکا 36 سونے کے تمغوں کے ساتھ دوسرے اور میزبان جاپان 27 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ دُنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلوں کے 15ویں روز سب سے زیادہ 34 گولڈ میڈلز تقسیم کیے گئے جس میں سے پانچ امریکی ایتھلیٹس کے ہاتھ لگے۔ چینی ایتھلیٹس مزید 2 سونے کے تمغے جیت کر ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔میزبان جاپان کے ایتھلیٹس 2 گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہے۔ 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹیبل پر اُن کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔رشین اولمپک کمیٹی کی 20 گولڈ میڈلز کے ساتھ چوتھی پوزیشن ہے جبکہ ٹاپ فائیو ممالک میں برطانیہ نے پھر سے جگہ بنالی ہے۔برطانوی ایتھلیٹس 20 سونے اور مجموعی طور پر 63 تمغے حاصل کرکے پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےتم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے۔۔ 22 کروڑ عوام کی آبادی والا ملک اولمپک میں ایک میڈل بھی جیت سکا اس سے بڑی شرمندگی کی کیا بات ہو گی۔ اچھا ہوتا دل جیتنے کے بجائے کوئی ایک آدھا میڈل جیت لیتے لگاو پھدو اس بدو قوم کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیے Olympics TokyoOlympics2021 Tokoyo2020 ArshadNadeem Arshadnadeem76 SportsBoardPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖 ہم سب ارشد ندیم کے لیے دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو آئندہ پھر سے پاکستان کی نمائندگی کرنے کی توفیق دے اور آپ پاکستان کا نام روشن کریں شکریہ ارشد ندیم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین ڈیلٹا کے خلاف صف آراعالمی سطح پر وبائی صورتحال بدستور پریشان کن ہے۔ حال ہی میں اس حوالے سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بیس کروڑ سے تجاوز کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں شہری دانتوں کی صفائی کے دوران ٹوتھ برش نگل گیابیجنگ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چینی میں ایک شخص دانتوں کی صفائی کے دوران ٹوتھ برش نگل گیا ، ڈاکٹرز کے مطابق برش نکالنے کیلئے پیچیدہ آپریشن سے گزرنا پڑا۔ چینی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے عالمی برادری سے کوششوں کا مطالبہاقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگ کو مکمل طور پر روکنے،امن اور مصالحت کو فروغ دینے اور دہشت گردی سے لڑنے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »