سونے کے نرخ میں بڑی کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

عالمی بازار میں سونے کے نرخ کم ہونے کے سبب ملکی بازار میں بھی سونے کے قیمت کم ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر کی کمی سے 1763 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000روپے اور 858روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 109200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 93621 روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1460روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1251.71 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہوگئے - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1460 روپے پر مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم سیاہ کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر اور پاؤنڈ کے نرخ بڑھ گئے، یورو کی قدر میں کمی - ایکسپریس اردوبیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے طویل مدت کے لیے ڈالر کی طلب برقرار رہنے کے خدشے نے بھی روپیہ کی قدر کو متاثر کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : سونے کے نرخوں میں کمی -سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔ سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شریف فیملی کا برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں جانے کا اعلانشریف فیملی کا برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں جانے کا اعلان ARYNewsUrdu NawazSharif کوئی انہیں بتائے وہاں لاہور ہائی کورٹ نہیں ہے آخری مہینہ پی ٹی آئی حکومت تختہ الٹنے جا رہا ہے مڈ ٹرم وقت شروع ہوا چاہتا ہے انشاء اللہ میاں جی شیر ایک واری فیر Good decion
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں امریکا کے جوہری حملوں کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »