سوشل میڈیا کے منفی اثرات، جنسی استحصال تھر میں خود کشی کی وجہ بن گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہر نفسیات، وکلا، سماجی رہنما اور پولیس کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تھرپارکر میں خودکشیوں کے رجحان کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سوشل میڈیا کے منفی اثرات، جنسی استحصال اور ذہنی دباؤ تھرپارکر میں خود کشی کے بڑھتے رجحان کی وجہ بن گئے، تھرپارکر میں سال 2021 کے دوران مبینہ طور پر خودکشی کے 121 واقعات رونما ہوئے۔

کمیٹی نے پولیس کو تجویز دی ہے کہ وہ ہر خودکشی کی مکمل تفتیش کرکے مقدمہ درج کرے اور یو سی کی سطح پر تھیٹر قائم کئےجائیں جہاں مقامی افراد میں اخلاقی ذمہ داریاں پیدا کی جائیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دیہی لوگوں میں تاثر ہے کہ شہری زندگی ہر قسم کے مسائل سے مبرا ہے۔ دیہی لوگ شہری زندگی اپنانے میں ناکامی پر ذہنی و نفسیاتی دباؤ کا شکار ہوجاتے ہیں، جنسی استحصال بھی خودکشی کی بڑی وجہ کے طور پر سامنے آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہرقائد میں اومی کرون کے ڈیرے ایک ہی گھر کے 11 افراد میں وائرس کی تصدیقلاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک فیملی کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیا ڈرامہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمیFantastic
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں اومی کرون کی تصدیق - ایکسپریس اردودارالحکومت میں اومی کرون سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 66 تک پہنچ گئی 🙏 Mafi dy do ab V sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سولجر بازار میں ٹارگٹ کلنگ، برطرف انسپکٹر کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔۔پاکستان میں کیا قیمت رہی؟عالمی مارکیٹ میں جمعہ کوسونے کی فی اونس قیمت میں17ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1820 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »