سوات میں نئی نویلی دلہن نے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا کہ اسے قتل کر دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات (ویب ڈیسک) سوات میں صرف تعلیم جاری رکھنے کی خواہش پر شوہر نے نئی نویلی دلہن کو قتل

کر ڈالا۔روزنامہ جنگ کے مطابق سوات کی رہائشی سیکنڈ ائیر کی طالبہ ثناءگل کی شادی اسی سال 26جون کو فرانسیسی شہریت رکھنےوالے اپنے خالہ زاد انیس سے تحصیل کبل میں ہوئی تھی۔شادی سے پہلے طے پایا تھا کہ میٹرک اور فرسٹ ائیر میں نمایاں نمبر

لینے والی ثناءاپنے شوہر انیس کی فرانس واپسی کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھے گی مگر شادی کے بعد اسی معاملے پر لڑائی جھگڑے شروع ہوگئے۔13 اور 14 ستمبر کی درمیانی شب انیس نے ثنا ءکے سر میں گولی مار کر ا±سے قتل کر دیا اور خود فرانس فرار ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی 2 بڑی فیلڈز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈینگی پورے ملک میں پھیل گیا، ہلاکتوں میں خطرناک حد تک اضافہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ضلع جنوبی میں چانڈیو ڈکیت گینگ سرگرم،2 ماہ میں 12 گھر لوٹ لیے - ایکسپریس اردوگینگ کے کارندے خودکوسرکاری ادارے کے اہلکارظاہرکرکے ڈکیتیاں کرتے ہیں،بیشتروارداتیں گذری،ڈیفنس اوردرخشاں میں ہوئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی حمایت میں جنیوا میں ٹیکسی مہم جاریکشميريوں پربھارتی مظالم سے متعلق آگاہی کے ليے ٹيکسيوں پرچسپاں کيے جانے والے پوسٹرز میں بھارتی حکومت ہندو فاشسزم بند کرے، سکھوں کے ساتھ انصاف کرے اور کشميريوں کی نسل کُشی بند کرے جیسے نعرے اور ديگرمطالبات اور تصاويرکے ساتھ درج ہيں اور قیادت ایسی جونبی پاک کو لیڈر ایسا ثابت کرتی ہے جو یوٹرن نہیں تھے اسلیے وہ لیڈر بھی نہیں ہے. ImranKhanPTI دنیا میں صرف یہی ایک لیڈر ہیں کیونکہ انکے بقول لیڈریوٹرن لیتےہیں. اب ایسا سفیر جب عالمی دنیا میں جائے گا عالمہ دنیاسوچے گی کہ یوٹرن لےگا اور اسکی بات غود سے سنے گی سچ 😔 Allah India ko barbad kiry
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن میں بڑے عہدوں پر بیٹھے حقیقت میں چھوٹے لوگ ہیں: پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیبوفاقی پارلیمانی سیکریٹری ریلوے فرخ حبیب نے اپوزیشن کے رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن میں بڑے عہدوں پر بیٹھے حقیقت میں چھوٹے لوگ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »