کشمیریوں کی حمایت میں جنیوا میں ٹیکسی مہم جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشميريوں پربھارتی مظالم سے متعلق آگاہی کے ليے ٹيکسيوں پرچسپاں کيے جانے والے پوسٹرز میں بھارتی حکومت ہندو فاشسزم بند کرے، سکھوں کے ساتھ انصاف کرے اور کشميريوں کی نسل کُشی بند کرے جیسے نعرے اور ديگرمطالبات اور تصاويرکے ساتھ درج ہيں

جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران مقبوضہ کشمير کے عوام کے ليے بھرپورمہم چلائی گئی۔ شہربھر کی ٹیکسیوں پربھارت کے خلاف پوسٹرچسپاں کرديے گئے۔

کشميريوں پربھارتی مظالم سے متعلق آگاہی کے ليے ٹيکسيوں پرچسپاں کيے جانے والے پوسٹرز میں بھارتی حکومت ہندو فاشسزم بند کرے، سکھوں کے ساتھ انصاف کرے اور کشميريوں کی نسل کُشی بند کرے جیسے نعرے اور ديگرمطالبات اور تصاويرکے ساتھ درج ہيں۔ ان پوسٹرز کے ذریعے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس کے شرکا تک مقبوضہ کشميرکے بارے ميں حقائق پہنچائے جارہے ہيں۔

مظلوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے دنیا کو آگاہ کرنے کیلئے جنیوا میں یہ ٹیکسی مہم 8 روز سے چل رہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس مہم کي بھرپورتائيد کرتے ہوئے زورديا ہے کہ پوری دنيا کو کشميريوں پرمظالم رکوانے کے ليے کردارادا کرنا چاہيے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah India ko barbad kiry

اور قیادت ایسی جونبی پاک کو لیڈر ایسا ثابت کرتی ہے جو یوٹرن نہیں تھے اسلیے وہ لیڈر بھی نہیں ہے. ImranKhanPTI دنیا میں صرف یہی ایک لیڈر ہیں کیونکہ انکے بقول لیڈریوٹرن لیتےہیں. اب ایسا سفیر جب عالمی دنیا میں جائے گا عالمہ دنیاسوچے گی کہ یوٹرن لےگا اور اسکی بات غود سے سنے گی سچ 😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، کے پی میں 900 افراد میں مرض کی تشخیص
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگےسعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات منڈلانے لگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیاسعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیا SaudiArabia AramcoPlant Fire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے حقوق کے لئے ہر حد تک جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوام دیکھے گی یہ آخری آئی ایم ایف پیکج ہے جو پاکستانی حکومت لے گی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھرپورکوششوں کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پراجاگر ہواہے :شاہ محمودقریشیپاکستان کی بھرپورکوششوں کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پراجاگر ہواہے :شاہ محمودقریشی SMQureshi KashmirIssue UN ImranKhan IndiaOccupiedKashmir SMQureshiPTI ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »