اپوزیشن میں بڑے عہدوں پر بیٹھے حقیقت میں چھوٹے لوگ ہیں: پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن میں بڑے عہدوں پر بیٹھے حقیقت میں چھوٹے لوگ ہیں: پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

رائے ریلوے فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 80 سے زائد سفیروں کی موجودگی میں اپوزیشن نے احتجاج کیا، اپوزیشن والے پارلیمنٹ میں کشمیری رہنماؤں کی تصاویر لانی چاہیے تھیں، لیکن انھوں نے جیل میں قید لوگوں کی تصاویر لائیں۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ عوام نے لسانی بنیادوں پر نعرے لگانے والوں کو مسترد کر دیا ہے، اپوزیشن کو چاہیے مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دیں۔پارلیمانی سیکریٹری نے کہا کہ دنیا کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کر رہی ہے لیکن حادثاتی چیئرمین ابو بچاؤ مہم چلا رہے ہیں، انھیں کشمیر سے غرض نہیں، مریم نواز بھی کشمیر ریلی کی بجائے این آر او مانگ رہی تھی۔

انھوں نے حکومتی مؤقف دہراتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے گرفتار اراکین قوم کی لوٹی دولت قومی خزانے میں جمع کرائیں گے تو پھر ان کے ساتھ کوئی ڈیل ہو سکتی ہے۔ یاد رہے کہ آج دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایا گیا، اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام میں کہا کہ جمہوریت عوام کی حکمرانی کا نام ہے، جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار اور کرپشن عوام کے ساتھ ظلم ہے، سابق حکمرانوں نے ذاتی مفادات کو ترجیح دے کر جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجن پور میں معمولی چوری پر بچے پر تشددراجن پور کے نواحی علاقہ داجل میں انسانیت کی تذلیل دیکھنے میں آئی۔ نو سالہ معصوم بچے کو چوری کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد منہ کالا کرکے گھاس کاٹنے والی ٹوکہ مشین کے ساتھ باندھ دیا گیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بنی گالہ اجلاس میں اقتصادی اہداف پر کارکردگی پر نظر ثانی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل کے کنوؤں پر حملے،پیداوار میں شدید کمیقیمتوں میں اضافے کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیاسعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیا SaudiArabia AramcoPlant Fire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکا - ایکسپریس اردوتمام ممالک ایران کے اس اقدام کی مذمت کریں، امریکی سیکریٹری خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصورمقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل ہو گیا ۔ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »