سوات اور گردونواح میں 5.2 شدت کا زلزلہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات اور گردونواح میں 5.2 شدت کا زلزلہ ARYNewsUrdu

پشاور:صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر مالاکنڈ، شانگلہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختوانخوا کے شہر شانگلہ، مالاکنڈ، مردان، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزے کی گہرائی 186 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ افغانستان کے قریب ہندوکش ریجن میں تھا۔

اس سے قبل گزشتہ ماہ 11 مارچ کو سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجسکتان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ho no allah pak maf kry

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں مکئی، گندم اور سویابین کے نرخوں میں کمیامریکا میں مکئی، گندم اور سویابین کے نرخوں میں کمی USA CoronaCrisis Market PriceFall Rates RatesDown Business Wheat Corn Soybean realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں دن بھر بھوک اور پیاس پر قابو پانے کے 11 آسان طریقےلاہور(ویب ڈیسک) بعض علاقوں میں روزے کا دورانیہ18 گھنٹوں سے بھی زیادہ ہے اور موسم گرما میں روزہ داروں کیلئے بھوک پیاس برداشت کرنا مزید مشکل ہوچکا ہے ، Emaan Mazboot hona chahye bas.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون کے ' ریپ اور قتل ' میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - Pakistan - Dawn Newsاگر جمہوریت رہی تو اور بڑھ جائیں گے Shameful act and Damn on such people who are Doing such activities in the Holy month of Blessings.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »