سوئٹزرلینڈ چھٹیاں گزارنے جانیوالے امریکی جوڑے کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا موبائل ڈیٹا کا بل موصول

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوئٹزرلینڈ میں چھٹیوں کے بعد امریکی سیاح کو 1 لاکھ 43 ہزار ڈالر کا موبائل ڈیٹا کا بل موصول ہوا

امریکی جوڑے کو سوئٹزرلینڈ میں چھٹیاں گزارنا مہنگا پڑ گیا، موبائل ڈیٹا کا بھاری بھرکم بل دیکھ کر جوڑا دنگ رہ گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریمنڈ ایک موبائل کمپنی کے 30 سال پرانے کسٹمر ہیں، انہوں نے سوئٹزرلینڈ کی سیر سے متعلق تمام تر معلومات سے موبائل کمپنی کو آگاہ کر دیا تھا جس پر کمپنی کی جانب سے انہیں اعتماد میں بھی لیا گیا۔ ریمنڈ کے مطابق انہوں نے بل دیکھنے کے بعد فوری موبائل کمپنی سے رابطہ کیا جس پر کمپنی نے انہیں بل ادا کرنے کا کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

5 لاکھ پاکستانیوں کے موبائلوں کو بند کرنے کا فیصلہپاکستانی حکومت نے 5 لاکھ پاکستانیوں کی موبائل سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایل سلواڈور انجینئرز، ڈاکٹروں اور فلسفیوں کو پانچ ہزار پاسپورٹ مفت کیوں دے رہا ہے؟وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور کے صدر نائیب بوکیلے نے بیورنِ ملک کے انجینئرز، ڈاکٹروں اور فلسفیوں کو 'پانچ ارب ڈالر' مالیت کے پانچ ہزار پاسپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لیڈیٹا اکٹھا کر لیا، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو نوٹسز بھیجے جائیں گے ان کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے ٹیکس ڈیٹا سے مطابقت نہیں رکھتا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »