وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور کے صدر نائیب بوکیلے نے بیرونِ ملک کے سائنسدانوں، انجینئرز، ڈاکٹروں، آرٹسٹس اور فلسفیوں کو ’پانچ ارب ڈالر‘ مالیت کے پانچ ہزار پاسپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
صدر بوکیلے کا کہنا ہے کہ کم تعداد کے باوجود، ان کی شراکت کا ہمارے معاشرے اور ہمارے ملک کے مستقبل پر بہت گہرا اثر پڑے گا۔ ایل سلواڈور میں زیادہ تر آبادی کا تعلق مسیح مذہب سے ہے۔ دو بڑے مذہبی گروہ کیتھولک اور پروٹسٹنٹ ہیں۔جون 2021 میں، صدر نائیب بوکیلے نے کہا تھا کہ وہ ایل سلواڈور میں بٹ کوائن کو قانونی ٹینڈر بنانے کے لیے قانون سازی کریں گے۔ بٹ کوائن کا قانون ایل سلواڈور کی قانون ساز اسمبلی نے 9 جون 2021 کو منظور کیا تھا۔ بٹ کوائن سرکاری طور پر 7 ستمبر 2021 کو قانونی ٹینڈر بن گیا۔بٹ کوائن کو قانونی ٹینڈر کے طور پر استعمال کرنے کے خلاف ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔سلواڈوران چیمبر آف کامرس کے ایک سروے کے...
امریکہ میں رہنے والے سلواڈورینز کی طرف سے بھیجی جانے والی ترسیلات جو کہ ایل سلواڈور میں خاندان کے افراد کو بھیجی جاتی ہیں، غیر ملکی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ ہیں اور تجارتی خسارے کو پورا کرتی ہیں۔ ہنگامی اقدامات متنازع رہے ہیں کیونکہ وہ کچھ آئینی حقوق کو محدود کرتے ہیں، جیسے کہ سکیورٹی فورسز کو بغیر وارنٹ مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کی اجازت دینا۔انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ بے گناہ لوگوں کو پالیسی میں پھنسایا گیا ہے، لیکن بوکیل کا گینگ مخالف دباؤ سیلواڈور کے لوگوں میں مقبول ہے۔’ہر صفحے سے بھارت کے ٹکڑے کرنے کی بو آ رہی ہے‘: مودی کو کانگریس کے منشور پر ’مسلم لیگ کی چھاپ‘ کیوں نظر آ رہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »