دور دراز گاؤں، گنتی کی آبادی اور ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ماہانہ: برطانوی حکومت ڈاکٹروں کو یہ آفر کیوں دے رہی ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے سب سے دور دراز جزائر میں سے ایک ’ہیبریڈیئن آئی لینڈز آف اوئسٹ اور بینبیکولا‘ کی جانب سے ڈاکٹروں کو یہاں آ کر نوکری کرنے پر آمادہ کرنے کے لیے پرکشش تنخواہ پیکج کا اعلان کیا ہے۔

دور دراز گاؤں، گنتی کی آبادی اور ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ماہانہ: برطانوی حکومت ڈاکٹروں کو یہ آفر کیوں دے رہی ہے؟کیا ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ تنخواہ آپ کو سکاٹ لینڈ کے سب سے خوبصورت علاقے میں منتقل ہونے پر مجبور کر سکتی ہے؟

’سب لوگ کسی دور دراز جزیرے میں آ کر رہنے کے حوالے سے خود سے فیصلہ نہیں کرتے۔ طبی شعبے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ان جزائر پر کام کرنا بہت دور دراز علاقوں میں آ کر کام کرنے کے مترادف ہوتا ہے۔‘بینبیکولا میڈیکل پریکٹس میں شمولیت کے لیے این ایچ ایس ویسٹرن آئلز کی جانب سے عام طور پر دی جانے والی تنخواہ سے ’40 فیصد زیادہ‘ تنخواہ دی جا رہی ہے تاکہ دیہی سطح پر نئے لوگوں کو لایا جا سکے۔

’ظاہر ہے کہ ہم انھیں اس پر انعام دینا چاہیں گے۔ یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ تاہم دنیا بھر میں ایسے لوگ موجود ہیں جو دیہی علاقوں میں ہیلتھ کیئر کے شعبے سے منسلک ہونا چاہتے ہیں۔‘انھوں نے بتایا کہ این ایچ ایس آئلز کو اس دوران ’وسیع قسم کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا‘ اور دیہی علاقوں میں کنسلٹنٹس جی پی ایس اور نرسز سب ہی دباؤ کا شکار ہیں۔‘

رم پرائمری سکول میں صرف پانچ بچے پڑھتے ہیں اور ان کی عمریں پانچ سے 11 سال کے درمیان ہیں۔ ان کے علاوہ دو بچے نرسری میں ہیں جن کی عمریں تین اور چار برس ہیں۔ہائی لینڈ کونسل کی جانب سے ہیڈٹیچر کے لیے سالانہ تنخواہ 62 ہزار پاؤنڈ کے قریب دی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ ریموٹ ورکنگ الاؤنس 5500 پاؤنڈ بھی دیا جا رہا ہے۔

آسٹریلیا کی نئی 10 سالہ امیگریشن پالیسی کیا ہے اور آسٹریلیا جانے کے خواہاں پاکستانیوں کے لیے اس میں خاص کیا ہے؟گوجرانوالہ کے نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت: ’میں نے تو مدارس سے فتوے بھی لے کر دیے مگر کسی نے ایک نہ سنی‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دیپاکستان مسلم لیگ-ن (PML-N) کے سپریمو اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی اور بے حیائی سے دور رہنے کی تجویز دی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

’بچہ پیدا کرنے پر ہزاروں ڈالر کی امداد مگر۔۔۔‘ پاکستان، انڈیا ایسے ممالک سے کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں جہاں لوگ شادی اور بچے نہیں چاہتے؟جنوبی کوریا میں حکومت اور پرائیویٹ کمپنیاں نوجوان جوڑوں کو بچوں کی پیدائش کی جانب راغب کرنے کے لیے مالی امداد کی پیشکش کر رہی ہیں مگر اس کے باوجود یہاں شرح پیدائش مسلسل کم ہو رہی ہے۔ جاپان، سنگاپور اور جنوبی کوریا وہ ممالک ہیں جہاں بوڑھوں کی آبادی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ تو وہ ممالک جہاں شرح پیدائش انتہائی بلند ہیں وہ اس صورتحال کا کیسے فائدہ...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘برطانیہ میں ہر سال ہزاروں لوگ کشتیوں پر اپنی چھٹیاں گزارتے ہیں اور یہ ’سست‘ طرزِ زندگی لوگوں میں بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

12 لاکھ ماہانہ کمانے والے ملازم کو مفت کھانا دینے والی کمپنی کی تلاشسالانہ 1 کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپے کمانے کے باوجود ان کے کھانوں پر ہونے والے اخراجات پورے نہیں ہو رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سین ہوزے: 600 افراد اور 20 ارب ڈالر کے سونے کے ساتھ غرق ہونے والا بحری جہاز جس پر لدے خزانے کے کئی دعویدار ہیںہسپانوی بحری جہاز گیلین سین ہوزے تقریباً 205 سال تک سمندر کی تہہ تک چھپا تھا، اب اس کو نکالا جا رہا ہے لیکن یہ تنازعہ کا شکار ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میٹھا کھانے کی خواہش کیوں پیدا ہوتی ہے اور اسے کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟صحت کو ہزار نعمت کہا جاتا ہے اور ہم سب صحت مند رہنا چاہتے ہیں اور اس کا احساس ہمیں عام طور پر نئے سال کے آغاز پر ہوتا ہے جب ہم اپنے صحت کے اہداف پر نظر ثانی کرتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »