بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ: دنیا میں زیادہ بٹ کوائنز کس کے پاس ہیں اور اس کی قیمت میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 114 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی اب تک کی بلند ترین سطح کے قریب ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت میں اس اضافے کے لیے امریکی مالیاتی ادارے کافی حد تک ذمہ دار ہیں۔

بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ: دنیا میں زیادہ بٹ کوائنز کس کے پاس ہیں اور اس کی قیمت میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟جس طریقے سے بٹ کوائن کو بنایا گیا ہے اس کے نتیجے میں زیادہ سے زیادہ دو کروڑ دس لاکھ کوائن ہی تیار کیے جا سکتے ہیں

تو دوسری کون سی تنظیمیں یا افراد بٹ کوائن وہیل ہیں؟ اور دولت میں تبدیلی کا بٹ کوائن پر کیا اثر پڑے گا؟ بائننس دنیا کا سب سے بڑا ایکسچینج ہے اور اس کے پاس تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ بٹ کوائنز کی موجودگی کا تخمینہ ہے۔ اس کے بعد بٹفینکس ، کوائن بیس ، رابن ہڈ اور آخر میں او کے ایکس کا نمبر آتا ہے۔ مجموعی طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ تمام بٹ کوائنز کا تقریباً 11 فیصد ایسے ایکسچینجز کے پاس ہے۔

جس طریقے سے بٹ کوائن کو بنایا گیا ہے اس کے زیادہ سے زیادہ دو کروڑ دس لاکھ کوائن ہی بن سکتے ہیں۔ ہر کوائن دنیا بھر میں رضاکار کمپیوٹرز کے نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے تیار کیا جانا ضروری ہے۔ فروری کے وسط میں ایسے ای ٹی ایف شروع کرنے کے لیے درخواست دینے والی سرمایہ کار کمپنیوں نے ہزاروں کی تعداد میں بٹ کوائنز خریدنا شروع کر دیے، کیونکہ ہیج فنڈز سے لے کر سٹاک مارکیٹ کے تاجروں تک ہر کسی نے بٹ کوائن کی قیمت پر شرط لگانے کے لیے ای ٹی ایف خریدے جبکہ خود ان کے پاس ایک بھی ایسا کوائن نہیں تھا۔

یہ مالیاتی کمپنیاں اب تمام کوائنز کے تقریباً 4.5 فیصد کی مالک ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب بینکوں کے پاس ساتوشی ناکاموتو سے بھی زیادہ بٹ کوائن جمع ہو جائیں گے تو وہ کیا سوچیں گے۔دنیا بھر میں پولیس فورس سائبر کرائم گینگز یا غیر قانونی بازاروں کے خلاف کارروائیاں کرتی ہیں اور اس عمل میں بٹ کوائنز کے بڑے ذخیرے ضبط کیے جاتے ہیں۔ 2020 سے اب تک امریکہ کی جانب سے بٹ کوائن کے تین بڑے ذخیرے ضبط کیے جا چکے ہیں۔

2020 میں مائیکل نے اپنی انٹرپرائز سافٹ ویئر کمپنی کو زیادہ سے زیادہ بٹ کوائنز کی خریداری پر آمادہ کیا اور وہ ہر خریداری کا جشن ایک ٹویٹ کے ساتھ مناتے ہیں جو کرپٹو شائقین ہمیشہ وائرل کر دیتے ہیں۔ مائیکرو سٹریٹیجی کے علاوہ اس کے ذیلی اداروں کے پاس اب تقریباً ایک لاکھ 93 ہزار بٹ کوائنز ہیں۔2020 میں، کرپٹو سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی بلاک ون کے سی ای او نے ٹویٹ کیا کہ ان کی کمپنی نے 140,000 کوائنز کی ابتدائی خریداری کے بعد بٹ کوائنز کی خریداری کا عمل جاری رکھا...

کچھ صارفین جنھوں نے ہیکنگ کے نتیجے میں اپنی بچت گنوا دی تھی انھیں بازیاب شدہ سکوں سے کچھ رقم واپس ملنا شروع ہوئی ہے۔یہ یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ کرپٹو انٹرپرینیور بھائیوں کی یہ جوڑی اب کتنے بٹ کوائنز کی مالک ہے، لیکن 2017 میں نیویارک ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انھوں نے انکشاف کیا تھا کہ ان کے پاس تقریباً 70 ہزار کوائنز ہیں اور یہ کہ انھوں نے کوئی کوائن فروخت نہیں کیا۔ٹیدر کا اپنا کرپٹو ٹوکن ہے جسے ایک مستحکم سکے کے طور پر جانا جاتا ہے، لیکن اس کی مالک کمپنی برسوں سے بٹ کوائنز خرید رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک بٹ کوائن کی قیمت 69 ہزار ڈالر سے زیادہ: بٹ کوائن کیا ہے اور یہ ڈیجیٹل کرنسی کیسے کام کرتی ہے؟بِٹ کوائن ایک کرپٹو کرنسی ہے جسے آپ ڈیجیٹل کرنسی بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ روایتی طور پر دُنیا بھر میں استعمال ہونے والی کرنسیوں ڈالر، پاونڈ وغیرہ سے مختلف اس لیے ہے کیونکہ اسے کوئی مستند مالی ادارہ کنٹرول نہیں کرتا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈبرف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »