ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا کے حوالے سے کہا کہ ایران وزیرخارجہ سےکسی امریکی عہدیدار کی ملاقات نہیں ہورہی، ہم میزبان ملک کی حیثیت سے اقوام متحدہ کی اپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔

صحافی نے سوال کیا کہ ایرانی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی عمارت کے اندر سے مشرقی دریا پر سیلفی لے سکتے ہیں ، جس پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال آپ کو ایرانی وزیر خارجہ امپائر اسٹیٹ بلڈنگ پر سیلفی لیتے نظر آئیں گے۔ امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ایرانی وفد اقوام متحدہ کی عمارت سے صرف 7 بلاک تک کا سفر کر سکتا ہے۔اسرائیل ایران گشیدگی

جس کے بعد اسرائیلی فوج نے ایران کی جانب سے داغے گئے 300 سے زیادہ ڈرونز اور میزائلوں میں سے تقریباً تمام کو مار گرانے کا دعویٰ سامنے آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹناسرائیل فلسطین تنازع کا دو ریاستی حل بظاہر مشکل نظر آتا ہے لیکن آگے بڑھنے کا راستہ بھی یہی ہے، میتھیو ملر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ امریکا ، ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہواشنگٹن : امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وہ سیکیورٹی کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے آج نیو یارک پہنچیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہودیوں کیخلاف دشمنی میں اضافہ دیکھا ہے، امریکی محکمہ خارجہواشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم نے بدقسمتی سے یہودیوں کیخلاف دشمنی میں اضافہ دیکھا ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایرانعلاقائی کشیدگی سے آگاہ ہیں اور تحمل سے کام لینے پر آمادہ ہیں، ایران مزیدکشیدگی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہا کہ یہ دورہ پاک سعودی اسٹریٹجک و تجارتی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا اجلاس، اسرائیل اور ایران میں تلخ جملوں کا تبادلہایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دونوں ممالک کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »