سنگدل ماں نے نومولود کو نالے میں پھینک دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگدل ماں نے نومولود کو نالے میں پھینک دیا ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ اس سے قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 33 سالہ خاتون نے دو سالہ بچی سمیت 6 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگادی تھی، خاتون اور بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مذکورہ خاتون نشے کی عادی ہے اور کچھ عرصہ پہلے اس نے دوسری شادی کی تھی، گھر والوں نے نشے سے چھٹکارا دلانے کیلئے خاتون کو کمرے میں بند کیا ہوا تھا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ ماں اور بچے کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ان دونوں کی ٹانگیں ٹوٹ چکی ہیں انہیں اسپتال میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Very sad 😰😰😰

ARYNEWSOFFICIAL Allah pak ajar dy is chizz ka... Or bachi ki kisamt achi kare ameen...

ARYNEWSOFFICIAL Afsoos aeyy insaan 😔😔😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سنگدل ماں نے 6 سالہ بیٹے کو ذبح کردیا - ایکسپریس اردوسفاک ماں نے بیٹے کی ٹانگیں باندھ کر واش روم لے جا کر گردن پر چھری پھیر دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ماں زندہ ہے‘، ذہنی معذور شخص نے مردہ ماں کے ساتھ پانچ دن گزارے’ماں زندہ ہے‘، ذہنی معذور شخص نے مردہ ماں کے ساتھ پانچ دن گزارے ARYNewsUrdu ماں🥰😍 ARYNEWSOFFICIAL دل ہلا دینے والا نہیں، دل رلانے والا واقعہ ہے کہ وہاں کوئی اور نہیں جو اس انسان کو اتنا نہیں توڑا سا پیار تو دیتا ؟۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں ماں اور صرف ماںماں کی محبت کا آغاز ایک واقعے سے ہے کہ سمندرکنارے ایک درخت تھا جس پہ چڑیا کا گھونسلا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیا چڑیا بچے کو نکالنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نومولود بچی کو مار کر پارک میں پھینکنے والی بن بیاہی ماں بالآخر پکڑی گئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں بن بیاہی ماں بننے والی نیپالی لڑکی نے اپنی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتارڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق 24سالہ ببیتا رائے نامی یہ لڑکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیوی سے جھگڑا، سنگدل باپ نے کمسن بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیابیوی سے جھگڑا، سنگدل باپ نے کمسن بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ARYNewsUrdu Mental illness in third world countries 📣 🥲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »