اداکارہ نادیہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

معروف اداکارہ نادیہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی اور بتایا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، نادیہ خان کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے اور انہوں نے گجرے بھی پہن رکھے ہیں۔ نادیہ خان نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’وہ چند گھنٹوں میں مداحوں اور فالوورز کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کررہی ہیں۔‘مداحوں کی جانب سے نادیہ خان کو شادی کی مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ نادیہ خان پاکستان کی مقبول ترین میزبان ہیں، وہ مختلف ٹی وی چینلز پر بھی متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ اس سے قبل نادیہ خان 2 بار شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں اور ان کے تین بچے ہیں، اُن کی بڑی بیٹی کا نام علیزے، بیٹے کا نام اذان اور سب سے چھوٹے بیٹےکا نام کیان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😑

پھر سے ؟ غالبا تیسری مرتبہ۔

Joke

Ye b koi news dy ny wali hy? Pta nahi. Media ko kia hu gia hy?

ARYNEWSOFFICIAL good news

عمران خان نیازی کی سیاست کا مختصر خلاصہ 22 سالہ جہدوجہد ، 22 سالہ نــــوجوان ، 22 گولیاں ، اور 22 کروڑ تماشائی عوام Crying face IslamabadPolice PTIGovernment سانحہ_ساہیوال

ARYNEWSOFFICIAL Buddhi hogaye hai abhi

ARYNEWSOFFICIAL ان کا روز کا معمول ہے

چوتھی نہی ھے شادی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات