بھارت میں سنگدل ماں نے 6 سالہ بیٹے کو ذبح کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

بھارت میں شاہدہ نامی خاتون نے اپنے بیٹے کی ٹانگیں باندھ کر گلے پر تیز دھار چھری پھیر دی جس کے نتیجے میں بچے کی موت واقع ہوگئی۔

بھارتی ریاست کیرالہ میں دل دہلا دینے والے واقعے نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ سفاک ماں نے صبح 4 بجے اپنے بیٹے عادل کی ٹانگیں باندھ کر واش روم لے گئی اور گلا کاٹ دیا۔ زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے بچے کی جائے وقوعہ پر ہی موت واقع ہوگئی۔ ہمسائیوں نے چیخ و پکار سنی تو پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ بچے کی گردن کٹی لاش واش روم سے مل گئی۔ ملزمہ شاہدہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا کہنا ہے کہ میں نے بیٹا خدا کی راہ میں قربان کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ حاملہ ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں لگتا جب کہ اس کا شوہر ٹیکسی چلاتا ہے اور ملزمہ کچھ عرصے اسکول میں پڑھاتی رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیاقت پور: بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیااللہ و اکبر ۔۔۔ یا اللہ ایسے ظالم کو برباد کر دے 😢😢 انا اللہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیاقت پور: بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے 80 سالہ ماں کو قتل کر دیااستغفر اللہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا: سپیکر نے صدر کو باضابطہ آگاہ کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیٹے کو جگانے والی ماں اس کی لاش دیکھ کر خود بھی چل بسی -بیٹے کو جگانے والی ماں اس کی لاش دیکھ کر خود بھی چل بسی ARYNewsUrdu Inna Lillahe Wa Rajeoon.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے نے ماں پر تشدد کرنے پر بیوی کو گرفتار کردیا - ایکسپریس اردوخاتون کے خلاف اس کے شوہر نے مقدمہ درج کرایا تھا بہت اچھا کیا۔ What an unfortunate incident!Such inhuman act is unpardonable.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »