وزیرِاعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا: سپیکر نے صدر کو باضابطہ آگاہ کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِاعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا: سپیکر نے صدر کو باضابطہ آگاہ کر دیا

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بارے میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام خط میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ سپیکر کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کو قومی اسمبلی کی اکثریت کا اعتماد حاصل ہے، وزیرِ اعظم کو 178 ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ سپیکر کے خط کے مطابق وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 7 کے تحت حاصل کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِاعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لیطواف سے پہلے وزیرِاعظم کے لیے بیت اللّٰہ کے دروازے کھول دیے گئے اور زیارتِ خاص کروائی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ہم پر آج تک تمام کے تمام عاشق رسول ہی مسلط کئے گئے ہیں۔بات ختم مبارک ۔ اللہ کریم ہمیں بھی بلائے امین۔ جناح کے بارے میں جھوٹ - ڈاکٹر مبارک علی اور مصنف نسیم یوسف کو سنیں پاکستان کیوں بنایا گیا؟ ڈاکٹر اسرار احمد ، ڈاکٹر مہدی حسن اور مصنف نسیم یوسف کے خیالات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے اعتماد کا ووٹ لیا، مریم نواز - ایکسپریس اردووزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کی کوئی اخلاقی، آئینی اور قانونی حیثیت نہیں، اعتماد کا ووٹ جبر کے زور پر لیا گیا تیرا رنڈی رونا نہیں ختم ہونا جب دو دن پہلے عمران خان اسلام آباد سے ایک سیٹ ہارا تب ادارے نیپال کے جنگلوں میں چلے گئے ہوے تھے ؟؟؟ Or is ke baap ne muje baji di hai pori umar Yaar yeh mere samne aa jae na 1 dafa is ko aese jote maron ga k yad karen ge Yeh patwari. Kal tal tu tmhen koi farq nhi par raha tha aetmad k vote ka ab kion jal rahi hai. bc
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان عوامی پارٹی نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیابلوچستان عوامی پارٹی نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیا PMImranKhan ImranKhanPTI VoteOfConfidence BalochistanAwamiParty FullSupport GovtofPakistan MoIB_Official NAofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیاوزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، جس کا اعلان اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سےگولی مار کر خودکشی کر لیچلو ہماری ۱ گولی کا ۱۰۰ روپیہ بچ گیا، شکریہ جوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »