سندھ اور پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں نے اعلان کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ اور پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں نے اعلان کردیا

لاہور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کے عہدیداروں کا کہنا تھاکہ پنجاب میں چاند نظرآنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔کمیٹیوں کا کہنا تھاکہ چاند دیکھنے سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ، عید الفطر 3 مئی منگل کے روز ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت چاندکی عمر 17 گھنٹے ہے اور چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رات دس بجے تک آگر چاند 🌙 نظر نہیں آیا ،تو سپریم کورٹ کھول دی جائے گی

گستاخ کون؟ اُس سے بڑا گستاخِ رسولﷺ کون ہوگا جو اپنی ذاتی توہین کا بدلہ لینے کیلئے توہینِ رسالتﷺ کی آڑ لینا شروع کردے۔ سمجھو پاکستانیو! مدینہ منورہ میں توہین ان چوروں کی ہوئی ہے لیکن یہ سہارا توہینِ رسالت کا لے رہے ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanNeedsElections

KahudaBabar sir Allah e wasta yak tweet e peka mah tai tweet e intzar a yah k gwader jiwani maah darata ,hilal committee tai intezar aye waja

Bosari ke 3 may ko confirm hai Eid Hogi

الاعراف 126 رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۠ اے رب، ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمیں دنیا سے اٹھا تو اِس حال میں کہ ہم تیرے فرماں بردار ہوں آنسوؤں_کی_بستی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور اور کراچی زونل کمیٹیوں کا شوال کے چاند سے متعلق بڑا اعلانزونل کمیٹی لاہور اور کراچی نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں شوال کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ،چاند سے متعلق حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی لاہور یا اسلام آباد میں رات 12 بجے کے بعد چاند نظر آجائے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عدلیہ_اثاثجات_کی_انکواءری لیکر رہیں گے حقیقی آزادی کون بچائےگا پاکستان عمران خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خلیجی ممالک میں عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانخلیجی ممالک میں عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu اعتکاف کا مطلوب و مقصود اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی رضا کا حصول ہوتا ہے اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب انسان دنیا اور نفس کی لذتوں سے خالصتاً کنارہ کشی اختیار کر لے۔ TahirulQadri طہارۃ_القلوب Good Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے شوال کے چاند سے متعلق اہم اعلان کردیاسعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،سعودی عرب میں عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جس طرح بادلوں میں چاند دوڑتا نظر آتا ہے اسی طرح پل بھی دوڑ رہا تھامصنف : عمران الحق چوہان  قسط :60 ایک لیڈر کی بپتا:  میں نے اور ندیم نے ہمت کر کے سہارے والے آ ہنی رسوں کو پکڑ کر پُل پر پاو ں رکھا۔پہلے دو تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کا چاند کس دن نظر آسکتا ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئیرویت ہلال سے متعلق محکمہ موسمیات نے تکنیکی رپورٹ رویت ہلال کمیٹی کو بھیج دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگیسعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگی ARYNewsUrdu InshaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »