جس طرح بادلوں میں چاند دوڑتا نظر آتا ہے اسی طرح پل بھی دوڑ رہا تھا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف : عمران الحق چوہان  قسط :60 ایک لیڈر کی بپتا:  میں نے اور ندیم نے ہمت کر کے سہارے والے آ ہنی رسوں کو پکڑ کر پُل پر پاو ں رکھا۔پہلے دو تین

میں نے اور ندیم نے ہمت کر کے سہارے والے آ ہنی رسوں کو پکڑ کر پُل پر پاو ں رکھا۔پہلے دو تین تختوں تک تو دل ذرا مضبوط رہتا ہے کیوں کہ زمین قریب ہو تی ہے لیکن اس کے بعد قدم اٹھا تے ہی انسان اپنے آ پ کو خلا ءمیں محسوس کر تا ہے۔ مجھے لگا جیسے کسی نا دیدہ طاقت نے حسینی کی زمین کا ٹکڑا ایک دم پیچھے کھینچ کر گدلے سرمئی پا نی سے بھرے دریا کا پاٹ کئی گنا چو ڑا کر دیا ہے۔ ایسے میں جسم بے وزن سا ہو کر آ پ کے اختیار میں نہیں رہتا۔ اورکانوں میں دریا پر دوڑتی ہو ئی ہوا کی سائیں سائیں بہت واضح سنائی دینے لگتی...

عدالت کوپارلیمانی معاملات میں مداخلت کااختیارنہیں،پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا گزشتہ روز کا فیصلہ چیلنج کر دیااس کی آواز میں خوف کا رنگ نہیں تھا،مجھے اس کی بے خوفی پر غصہ بھی آیا۔میں نے ہمت کر کے چند قدم مزید بڑھائے۔تختوں کے درمیان جو غیر مستقل فا صلہ تھا اس میں سے دریا کا تیز بہاو¿ بہت واضح اور قریب نظر آتا تھا۔ میں نگاہ تختوں پر جمائے چلنے لگا لیکن اچانک دریا ساکن ہو گیا۔ اس کی سطح گندم اور مکئی سکھانے والے اس میدان جیسی ٹھوس اورہم وار ہو گئی جسے ہم”پِڑ“ کہتے تھے، اور میں لڑکپن میں...

میں نے اس کی ہدایت پر فوراً سر اٹھا کر اوپر دیکھا تو پل سمیت سب کچھ اپنی جگہ قائم اور ساکن تھا۔ میرے اوسان ذرا بحال ہو ئے لیکن اب مسئلہ یہ تھا کہ اوپر دیکھتے ہوئے قدم اٹھا نا ممکن نہیں تھا۔ تختوں کے ٹیڑھے ترچھے ہو نے اور مختلف فا صلوں پر ہو نے کی وجہ سے پاو¿ں احتیاط سے بڑھا نا ضروری تھا اور اس کےلئے نیچے دیکھنا ضروری تھا اور نیچے دیکھتے ہی پُل بدک کر بھاگنے لگتا تھا۔ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن والا مقام تھا۔ پھر بھی مجھے آ گے تو بڑھنا ہی تھاکیوں کہ میں ایک طرح سے میرِ کارواں یعنی لیڈر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرے کے وفد میں 4 باورچی بھی شامل تھے جس میں سے ایک آلو گوشت بنانے والا تھا اور ۔ ۔۔ فواد چودھری بھی خاموش نہ رہ سکےاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما فواد چوہدری  کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے پہلا فیصلہ یہ کیا کہ پی آئی اے کا جہاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’دہرا معیار اور دوغلاپن‘: یوکرین جنگ پر وہ بیانیہ جس کو مغرب سننا نہیں چاہتا - BBC News اردومسلم اکثریتی ممالک میں خصوصا ایک الزام یہ بھی ہے کہ امریکہ کی قیادت میں مغرب دوغلے پن اور دہرے معیار کا ارتکاب کرتا ہے۔ 2003 میں امریکہ اور برطانیہ نے اقوام متحدہ اور عالمی رائے کو اس وقت بلکل اہمیت نہیں دی تھی جب کمزور بنیادوں پر عراق پر حملے کا فیصلہ کیا گیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سپریم کوٹ صرف اور صرف غلام ہے شریف خاندان کی اور اسٹیبلیشمنٹ کا ایک گھر ھے یہ خاندان اور بلوچستان کے مسئلے پر خاموشی دوہرا منافقت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قیمتی معدنیات سے مالا مال مگر غریب ترین ملک جس نے بٹ کوائن کو قانونی قرار دیا - BBC News اردوکرپٹو کرنسی کے استعمال کے لیے انٹرنیٹ ضروری ہے تاہم سنہ 2019 میں سی اے آر کے صرف چار فیصد افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل تھی۔ Gr8 all dealings will be Bitcoin بہترین فیصلہ ۔ افریقی ممالک آئی ایم ایف کے مستقل چنگل سے آزادی چاہتے ہیں ۔ وہ سنہرا دن ہوگا جس دن پاکستان بھی اسی راہ پر چل کر ڈیجیٹل کرنسی / بٹ کوائن کی جانب چل نکلے Good hogaya
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’سمندر‘‘ اور جی دار مقرّر -دوسری جنگِ عظیم ختم ہو چکی تھی لیکن فضاء میں بم کے دھماکوں کی گونج باقی تھی۔برطانوی سامراج کا دَم اکھڑ تو رہا تھا لیکن جس طرح بجھتے ہوئے چراغ کو لو بھڑک اٹھتی ہے۔ اسی طرح برطانوی استبداد کا جبر بھی کچھ بڑھ گیا تھا۔ 1945ء کے اواخر کا یہ زمانہ ایسا تھا جب […] ﺑﮩﺖ َﺍﻋﻠﯽٰ ِﺗﺮﯼ ِﺳﯿَﺮﺕ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ ِﮨﮯ َﭼﻤﮑَِﺘﯽ ِﺗﺮﯼ َﺭﻧﮕﺖَ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ ❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤ شہراعتکاف واللہ عالم ہی بھی نہیں اور حقیقت میں مصلح ہے مسچد ڈھا دے مندر ڈھا دے دل کسی دا نہ ڈھئیں 🇵🇰MAKE PAKISTAN GREAT AGAIN!🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ImranKhan imrankhanPTI BehindYouSkipperAlways ImranKhanPrimeMinister ImranKhanVsWesternSlaves ImranKhanZindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شدید گرمی: خاتون نے گاڑی کے بونٹ پر روٹی بنا ڈالی، ویڈیو وائرلدھوپ اس قدر شدید تھی کہ کار کا بونٹ آگ کی طرح گرم ہوکر توے کا کام بخوبی انجام دے رہا تھا۔ [al-Qadr, 97:3] لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ﴿ؔ۳﴾ شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے Shab_e_Qadr لکھتے جاؤ __ کیوں نہیں لکھتے 💔 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان انتقام کی سیاست کررہے ہیں عطا تارڑآئین کی تشریح عدالتوں کا کام ہے ،گورنران کو بھی نہیں مانتے مدینہ منورہ میں جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہئے تھا،میڈیا سے گفتگو پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما عطا MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org TararAttaullah جو لوگ پی ٹی آئی کو عمران خان کو مسجد نبوی میں عوامی ردعمل کا زمہدار ٹھہرا رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ مسجد نبوی میں چور اور لیٹیروں کا گھسنا قابل مزمت ہے اسی کی مزمت لوگ کر رہے ہیں MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org TararAttaullah Tum log sirf baatein hi krna.. action koi na lena RanaSanaullahPK TararAttaullah MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org TararAttaullah ابھی دیر ہے چھلے ہوئے بکرے تمہارا احتساب ابھی نا مکمل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »