قیمتی معدنیات سے مالا مال مگر غریب ترین ملک جس نے بٹ کوائن کو قانونی قرار دیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیجیٹل کرنسی: افریقی ملک جمہوریہ وسطی افریقہ نے بٹ کوائن کو قانونی کرنسی قرار دے دیا، آئی ایم ایف کی تنقید

مگر دارالحکومت بانگوئی میں ردِ عمل ملا جلا تھا۔

اُنھوں نے کہا کہ 'کاروباری افراد کو بین الاقوامی خریداری کے لیے سی ایف اے فرینکس سے بھرے سوٹ کیسز اٹھا کر اُنھیں ڈالروں یا کسی اور کرنسی میں تبدیل کروانے کے لیے چلتے پھرتے نہیں رہنا پڑے گا۔' اُنھوں نے کہا کہ 'اس ملک میں انٹرنیٹ تک رسائی اب بھی محدود ہے جبکہ بٹ کوائن تو مکمل طور پر انٹرنیٹ پر منحصر ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good hogaya

بہترین فیصلہ ۔ افریقی ممالک آئی ایم ایف کے مستقل چنگل سے آزادی چاہتے ہیں ۔ وہ سنہرا دن ہوگا جس دن پاکستان بھی اسی راہ پر چل کر ڈیجیٹل کرنسی / بٹ کوائن کی جانب چل نکلے

Gr8 all dealings will be Bitcoin

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن) لیگ کے مصدق ملک کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہسینیٹر مصدق ملک کو توانائی کا قلمدان دیا جائے گا: ذرائع مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan Great اندھے بانٹے خیرات بابار دے اپنوں کو۔۔ باپ پی ایم ۔ بیٹا سی ایم۔ یہ خوشامدی لوگ نیچے جب تک واپڈا کا چیئرمین موجودہ رہے گا لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہیں ہونے والا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رشتے کے تنازعے پر خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موتسکھر کی ماڈل کورٹ نے رشتے کے تنازعے پر خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنا دی، جرم میں شامل دیگر 2 ملزمان کو بری کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا گیالندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کر دیا ♥♥عمران خان♥♥ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر قدم پر کامیابیاں عطاء فرمائے ♥آمین♥ کپتان کے کھلاڑی فالوو کریں کیونکہ میرے♥کپتان کا حکم ہے۔۔ شکریہ چوروں کا راجا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کو عید کا تحفہ، ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی ہدایات جاریاجلاس کے دوران وزیرِ اعظم نے 30 اپریل تک تمام مسائل کا سد باب کرکے یکم مئی سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ کچھ نہی ملے گا بجلی بھی نہی ملے گی
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

اب ویٹو کرنے والے ملک کو جواز فراہم کرنا ہوگا، جنرل اسمبلی نے قرارداد منظور کرلیسلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان اگر کسی معاملے پر اپنا ویٹو کا حق استعمال کریں گے تو ان پرلازم ہوگا کہ وہ اس کا جواز فراہم کریں مزید پڑھیں: UNGA SecurityCouncil VETO GeoNews اور اگرقرارداد پر عملدرآمد فیصلہ سازی کی نوبت ہی ناآئی جیسے کشمیرقرارداد پر یا فیصلہ سازی ویٹو ہوگئی تو 😂🤣😂 کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جس کی لاٹھی اُس کی بھینس۔ جواز کے غلط یا درست ہونے کا فیصلہ کون کرے گا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپی ملک میں غیر قانونی تارکین کو روکنے کیلئے جاسوسی نظامیورپی ملک میں غیر قانونی تارکین کو روکنے کیلئے جاسوسی نظام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »