شدید گرمی: خاتون نے گاڑی کے بونٹ پر روٹی بنا ڈالی، ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھوپ اس قدر شدید تھی کہ کار کا بونٹ آگ کی طرح گرم ہوکر توے کا کام بخوبی انجام دے رہا تھا۔

بھارت میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اسی دوران ایک خاتون کی تپتی گرمی میں کار کے بونٹ پر روٹی پکانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں ریاست اوڑیسا کے علاقے سونپور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوری ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شدید گرمی میں سورج تلے ایک خاتون کار کے بونٹ پر روٹی پکارہی ہے۔ ویڈیو میں دو خاتون سڑک کنارے ایک کار کے پاس دھوپ میں کھڑی ہیں ، ان میں سے ایک عورت آٹا اور چکلا بیلن لیے کار کے بونٹ پر روٹی پکار رہی ہے۔

دھوپ اس قدر شدید تھی کہ کار کا بونٹ آگ کی طرح گرم ہوکر توے کا کام بخوبی انجام دے رہا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے روٹی پک کر تیار ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لکھتے جاؤ __ کیوں نہیں لکھتے 💔 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

[al-Qadr, 97:3] لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ﴿ؔ۳﴾ شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے Shab_e_Qadr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید گرمی آنے کو تیار: ہیٹ ویو سے کیسے بچا جائے؟شدید گرمی کے اس موسم میں احتیاطی تدابیر اپنانے کی اشد ضرورت ہے ورنہ لُو لگنے یا ہیٹ اسٹروک ہونے کا خدشہ ہوتا ہے جس میں مریض کو فوری طور Sirf KElectricPk walon pe notice le len koi light hogi to heat veaw se lar lengy hum CMShehbaz NEPRA5 CMSindh BBhuttoZardari BOLNETWORK BBCUrdu BBC RanaSanaullahPK imranrana21 ImranKhanPTI Hammad_Azhar arsched ARYSabirShakir Dawn_News duni ARYNEWSOFFICIAL امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شدید گرمی اور لُو سے کیسے بچا جائے - BBC News اردومحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے پاکستان میں شدید گرم موسم ہونے کا امکان ہے۔ اس ہیٹ ویو کا مقابلہ آپ کیسے کر سکتے ہیں؟ جاننے کے لیے سوائیپ کریں۔ مزید معلومات کے لیے یہ تحریر بڑھیے: Summer Heatwave Pakistan PakistanHeatwave ClimateChange BBCUrdu روزے ختم ہو جائیں تو پھر کونسی گرمی کیا گرمی اوہ بہت اچھا پوسٹ داد دینی چا ہیے بی بی سی کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں رواں ہفتے گرمی کی شدید لہر انتہائی پریشان کن قرار - ایکسپریس اردوہیٹ ویو میں درجہ حرارت 40 درجے سینٹی گریڈ سے بلند رہے گا کروڑوں لوگ متاثر اور فصلیں خراب ہوسکتی ہیں Muhammad Qasim saw that PM Nawaz Sharif will be exiled, PM Imran Khan will struggle and fail, Chaos & civil unrest will rise in Pakistan, enemies of Pakistan will attack from Afghanistan and India. All these dreams have now come true. A message to Ummah – Prophet Muhammad SAW said, ‘I want you to share the dreams that Allah has shown you, and spread my message amongst people’. A divine dream of Muhammad Qasim from 2015. PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی: شدید گرمی کی لہر ہمارے جسم کو کس طرح متاثر کرتی ہے؟ - BBC News اردوچاہے ہم برفانی طوفان میں ہوں یا گرمی کی لہر میں، ہمارا جسم 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وہ درجہ حرارت ہے جس پر ہمارے جسم نے کام کرنا سیکھ لیا ہے۔ لیکن جیسے جیسے پارہ بڑھتا ہے، جسم کو اپنا بنیادی درجہ حرارت کم رکھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ रिट्वीट_करें BanAlldirectsellingcompany BanMLM_industry MLM_industryबंद_करो امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اینکر ارشد شریف کو ہراساں کرنے پر سیاسی و صحافتی حلقوں کا شدید ردعملاینکر ارشد شریف کو ہراساں کرنے پر سیاسی و صحافتی حلقوں کا شدید ردعمل ARYNewsUrdu ArshadSharif A Beautiful message Arshad Sharif 🇵🇰 MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanKiAwazARY ECP_Disqualify_Lotas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ڈیزل بحران پر شدید تشویش کا اظہار07:56 AM, 28 Apr, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, راولپنڈی: آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈیزل بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نجی آئل کمپنیوں Petrol pump walay bhi inky apny log hain.... Wohi purany tareekay wohi 90 ki politics. O koi N league walo ka software hi update krwa do
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »