سندھ پرامن اور صوفیوں کی دھرتی ہےلسانیت پر یقین نہیں رکھتا شرجیل میمن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ پرامن اور صوفیوں کی دھرتی ہے،لسانیت پر یقین نہیں رکھتا، شرجیل میمن

کراچی میں صوبائی وزراء اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حیدر آباد واقعہ کو لسانی رنگ نہ دیا جائے،کوئی بھی زبان بولنے والاہو،قانون کی نظر میں سب برابر ہیں،بعض سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں کہ امن و امان خراب ہوں، ہم اس وقت کسی واقعہ کو ہوا نہیں دینا چاہتے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ جب بھی کوئی واقعہ ہوا سندھ حکومت فوری متحرک ہوئی، عوام کو شرپسندوں سے ہوشیار رہنا چاہیے، پاکستان ایک گلدستہ ہے کوئی بھی زبان بولنے والے ہوں وہ بھائی ہیں،شرپسند عناصر امن خراب کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومت ایسے عناصر سے آگاہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا اچھا اچھا یاد اگیا اپ کو

40 سال سے یہاں پر صوفہاں کرام ایکدوسرے سے لڑ رہے تھے باقی MQM, ANP, JSQM, وغیرہ سب امن سے رہ رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این ڈی ایم اے نے سندھ اور بلوچستان کے لیے الرٹ جاری کر دیاآئندہ 24 سے 72 گھنٹوں کے دوران بحیرہ عرب، کراچی، اور حب ڈیم کے گرد و نواح میں بارش کا امکان ہے: این ڈی ایم اے اسلام خلاف اور مسلمان خلاف کتنی بڑی سازش کا نام ھے پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے پر آمادہکراچی: چینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے پر آمادہ ہوگئی ، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا۔ Karachi ki sfai or pani k liye hi koi company bula lo china se
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں 15 تا 18 ایکڑ اراضی پر لگایا جائیگا،پلانٹ لگنے سے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بہتری آئے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعرات سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان - ایکسپریس اردوخلیج بنگال سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ میں آج داخل ہوگا اور 18 جولائی تک رہے گا، محکمہ موسمیات اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے کیلئے آمادہپلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا، ملک میں بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے: شرجیل میمن پبلک ٹرانسورٹ پراجکٹ کراچی مین لگا کر ھر مہینے بتا لینے کا نیا ڈرامہ تیار Commission ki details b share kar letay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی پولیس کو شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کی ہدایتوزیر اعلیٰ سندھ نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے، پولیس اور انتظامیہ معمول کی زندگی کو یقینی بنائیں۔ Lollypop یہ آگ تم گھٹیا لوگوں نے لگایا ہے۔ لعنت ہے پیپلزپارٹی اور زرداری پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »