وزیر اعلیٰ سندھ کی پولیس کو شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ سندھ کی پولیس کو شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت arynewsurdu

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ شہر کی معمول کی زندگی کو یقینی بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیس کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی کوئی بھی سڑک بند نہیں ہونی چاہیئے، شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ سرکاری یا نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے کے خلاف کارروائی کی جائے، شہر میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ سڑکیں بند کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے تمام متعلقہ افراد سے اس معاملے پر بات چیت کی ہے، تمام فریقین اس قسم کی حرکت سے لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ شہر کی معمول کی زندگی کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Jabky wo khud bhi sharpasand hy

یہ کیسے نمٹیں گے باہر سے تو ایک ایک کو منگوا رہے ہیں تو خود ہیں تو نمٹیں گے کیسے سوچنے والی بات ہے ہیں نا جو ووٹ نا دے ان سے نمٹنے کی ہدایت کی ہو گی

سب سے پہلے تو اس سے نمٹنا چاھے۔ جو سب سےبڑا فسادی ھے۔

ARYNEWSOFFICIAL 🐕

ARYNEWSOFFICIAL ہیں؟؟؟ یعنی کہ اپنے آپ سے؟؟ TeamCMSindh SindhGovt1 MuradAliShahPPP

ARYNEWSOFFICIAL Sb say pehlay phir zardari say nimatna chyeh

Sub sy shar passand anasar to gov mn hn un sy kon nimtay ga

ARYNEWSOFFICIAL Cm sindh and bajwa Mel k mission pathan katam kro ko lagy ha

Wo tu Tum log khud ho

اگر پولیس سہی طریقے سے کام کرے تو پی پی ایم کیو ایم اور نون لیک کا ایک بندا بھی باہر نہ رہے سب جیلوں می۔ ہوں کیونکہ سب سے بڑے شرپسند تو یہی تین چار لوگ ہیں

Aap sub say baray shur pasand hoe

Asal sharpasand Tum loug he ho beghairat

Hi is also a terrorist

اصل شرپسند تو یہ چوتیا خود ہے۔

یہ مرادو بھڑوا خود شر پسند ہے کمینہ

ARYNEWSOFFICIAL No no sharpasand se nahi awam se sakhti se nimtne ka bola ho ga.

Khud bhe shar pasand he ho sabse phly apny ap ko tangwaoo.

ان شاءآللہ سندھی قوم سے اور نیوٹرل سے ہم اپنے پختون بھائیوں کے خون کا بدلہ لین گے

شر پسند وڈیروں سیاست دانوں اور سرکاری مشینری کو قابو کریں سب ٹھیک ہو جائے گا پاکستان پر اب تو رحم کر لیں

مزاق

Lollypop

یہ آگ تم گھٹیا لوگوں نے لگایا ہے۔ لعنت ہے پیپلزپارٹی اور زرداری پر

سب سے بڑے شر پسند تو پی پی پی والے خود ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کی وجہ سے پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں کم کی گئیں: شوکت تریناسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ الیکشن کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جو یکم اگست کو پھر بڑھا دی جائیں گی۔حکومت کی shaukat_tarin pmln_org PTIofficial GovtofPakistan Maazjav38049421 pti_sdiqi muniba_pti PTIAJK_Official PtiMadrid2 IamBIG_PTI AmbreenPTI1 Nafees4217 ImanFatma3 Noor_0300 PTIOfficialMTN PTIKiiiiShernii NAJAMSOHAIL111 1leasi ptiuk SaimaPTIUK PTIUSA2020 PTIUSAOfficial PtiUSA12
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی حالتِ زار؛ ٹریفک پولیس نے سڑکوں کی مرمت کا مطالبہ کردیا - ایکسپریس اردو97 سڑکیں 145 مقامات سے خراب ہیں، جو ٹریفک روانی میں خلل کا سبب بن رہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیرِ اعظم کی وزیرِ خزانہ و خارجہ کو مبارکبادوزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی بحالی کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی کوششوں کو سراہا ہے۔ بھیک مانگنے کی مبارکباد تو بنتی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوازشریف کو لیہ جلسے میں مقامی رہنما کی جانب سے قیمتی تحفہلیہ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو مقامی رہنما کی والدہ نے سونے کا تاج تحفے میں دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز صوبائی اسمبلی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ، قلابازیاں کھاتی روڈ سے نیچے جا گریIs he ok? اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میری دعائیں قاسم سوری کے ساتھ ہیں۔ اللہ پاک انہیں محفوظ رکھے۔ آمین نشہ کرکے نکلتے ہیں ایسا ہی ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »