سندھ حکومت کا بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 200 ارب رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کا بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 200 ارب رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی بجٹ تیاریاں جاری ہے ،نئے مالی سال کابجٹ15جون کوپیش ہوگا ، نئےمالی سال 2020-21میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 200ارب رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، سندھ کے ترقیاتی پروگرام کی رقم پچھلے سال 170ارب تھی۔

تعلیم،صحت،ورکس اینڈسروسزسمیت دیگرمحکموں کا بجٹ بڑھانےکافیصلہ کیا گیا ہے ، تعلیمی شعبےکابجٹ21سے بڑھاکر24ارب کرنے اور محکمہ صحت کابجٹ 23.5سے بڑھاکر30ارب کرنے کی تجویز ہے۔ محکمہ سرمایہ کاری کیلئے25کروڑ اور زکوة عشرکے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 40کروڑ مختص کئے گئے ہیں ، محکمہ محنت کے لئے 10کروڑ جبکہ ترقی نسواں کے لئے 20کروڑترقیاتی بجٹ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارا زورداری کی جیب میں 🤑🤑🤑🤑🤑

100 ارب تو زرداری کے ہوئے باقی حساب لگا لیں مزید بندر بانٹ کے بعد ترقیاتی کام پر کتنے خرچ ہونگے

اپنی پاکٹس میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا ترقیاتی کاموں میں 25 فیصد حصے کا مطالبہI hope nothing would be given to the Choor Sindh Govt. یہ سندھ کارڈ استعمال کر رہے۔۔ پہلے پانی کی کمی کا جھوٹا الزام لگایا اور اب فنڈ ز کا رونا ، ترقیاتی کاموں کا یہ حال ہے کہ کل ٹرین حادثے کے بعد ڈھرکی اور گھوٹکی کے ہسپتالوں میں کوئی ادویات تھیں نہ عملہ ۔ کچھ بھی نہیں تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا ترقیاتی کاموں میں 25 فیصد حصے کا مطالبہکراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفنرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے ہمارا روڈ نیٹ ورک بہتر ہو، روڈ نیٹ ورک بہتر ہونے سے معیشت میں بہتری آتی ہے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ: آئندہ مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکانصوبائی کابینہ نے سندھ اسمبلی کے بجٹ سیشن سے قبل تجاویز کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا تدارک:حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Knjro country name lekhny say maot ati hay...koi or country khred rha ho ga niazi to muft ki vaccine pr inhsar kr rha hay
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کا قتل ترکی کا اسلاموفوبیا کیخلاف کارروائی کا مطالبہکینیڈا میں پاکستانی خاندان کا قتل ،ترکی کا اسلاموفوبیا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ Turkey Urges Joint Fight Against Islamophobic Terrorism trpresidency MFATurkey tcbestepe_fr ForeignOfficePk CanadianPM Canada GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »