وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا ترقیاتی کاموں میں 25 فیصد حصے کا مطالبہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا ترقیاتی کاموں میں 25 فیصد حصے کا مطالبہ Sayedmuradshah MediaCellPPP Waqtnews

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ترقیاتی کاموں پر خوشی ہے، وفاق کو اب خط لکھنا چھوڑ دیا، آخری خط میں لکھا تھا شاید میں بہرے لوگوں سے بات کر رہا ہوں، زخموں پر نمک چھڑکنا کوئی وفاقی حکومت

سے سیکھے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق نے پنجاب کیلئے سندھ سے زیادہ ترقیاتی فنڈ دیا، ہمیں بھی ترقیاتی کاموں کیلئے 25 فیصد حصہ دیں، این ایچ اے میں ہمارے لیے کوئی نیا منصوبہ نہیں رکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا ترقیاتی کاموں میں 25 فیصد حصے کا مطالبہI hope nothing would be given to the Choor Sindh Govt. یہ سندھ کارڈ استعمال کر رہے۔۔ پہلے پانی کی کمی کا جھوٹا الزام لگایا اور اب فنڈ ز کا رونا ، ترقیاتی کاموں کا یہ حال ہے کہ کل ٹرین حادثے کے بعد ڈھرکی اور گھوٹکی کے ہسپتالوں میں کوئی ادویات تھیں نہ عملہ ۔ کچھ بھی نہیں تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں کل سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئوٹ ڈور ڈائنگ کی رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی، آئوٹ ڈور ڈائنگ پر لوگوں کے درمیان فاصلہ رکھنا لازمی ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبوں سے مشاورت نہیں کی گئی، وفاق میں بیٹھ کر فیصلے کئے گئے، مراد علی شاہوزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ این ای سی میں ہم اقلیت میں ہیں، مشترکہ اجلاس میں مردم شماری کا معاملہ بھیج دیا ہے، امید ہے پارلیمنٹ مردم شماری کے حوالے سے بہتر فیصلہ کرے گی۔ SayNotoBahriaTown
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی دکانیں رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گیصوبہ سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کردی گئی۔ سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں کورونا پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے سندھ میں تاحکم ثانی بندEducational institutions in the country will reopen tomorrow
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی دکانیں رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گیسندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی ، دکانیں رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گی SindhGovt MuradAliShahPPP CoronavirusPandemic coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »