سندھ میں کل سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، مراد علی شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیر سے دوکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے، صوبے میں 9ویں اور اس سے اوپر کی کلاسز کل سے شروع ہوجائیں گی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ پیر سے دوکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تمام دکانوں کے اسٹاف کو ویکسین لازمی کروانا ہوگا، 15 دن بعد دکانوں کے اسٹاف کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹس چیک کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین، اساتذہ اور طلبا کی ویکسینیشن تک پرائیوٹ تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا مطالبہاسٹوڈنٹس پیرنٹس ویلفئیر ایسوسی ایشن کے چئیرمین ندیم مرزا نے مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے اسکول مالکان کیخلاف ایف آئی آر کاٹی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن منسوخ سکول پھر سے بند۔؟؟سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن منسوخ، سکول پھر سے بند۔؟؟ Don't Spread Fake News 😫 حرامی نیوز چینل ہے صرف لنک اوپن کروانے کیلئے اپنی ۔۔۔۔۔۔پیش کرتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے تاجروں کی مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھولنے کی دھمکی کام کرگئیکراچی : سندھ حکومت نے تاجروں کی جانب سے مارکٹیں رات 8بجےتک کھولنے کے اعلان کے بعد مذاکرات کے لیے طلب کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک موخر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں مارکیٹیں 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک موخر07:33 PM, 5 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: تاجر ایکشن کمیٹی نے کراچی میں مارکیٹیں 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر ترک موخر کر دیا۔ صوبائی وزیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسکولز کھولنے ہیں تو تمام اساتذہ کی ویکسین لازمی ہوگی،مرادوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ اسکولوں کو کھولنے سے قبل ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ تمام اسٹاف کیلئے کرونا ویکسین لگوانا لازمی ہوگا، مزید تفصیلات SamaaTV Have sense of pride in your motherland. Just as mother has given birth to you, so too the land has given birth to you. SindhRejectsBahriaTown سماء ٹی وی آپ کو آج بحریہ ٹاؤن نظر نہیں آرہا اس کی کوریج کیوں نہیں کر رہے ہو ساہیں سرکار ابھی اسکول کھولنے کے موڈ میں نہیں ھے۔ پرائیویٹ سکول کے ٹیچرز کی ویکسینیشن شروع یو چکی ہے لیکن گورنمنٹ اسکول کے ٹیچرز کو کب تک ویکسین لگوانا ھے۔۔ کچھ پتہ نہیں چل رہا۔ ہزاروں استاتذہ صرف کاغذوں میں ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »