سندھ کابینہ نے دو بیمار قیدیوں کو گھر منتقل کرنے کی منظوری دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کابینہ نے جیل میں قید دو بیمار قیدیوں کی حالت کے پیش نظر ان کے گھروں کو سب جیل قرار دیتے ہوئے دونوں کو گھر منتقل کرنے کی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا ، کابینہ میں بریفنگ دی گئی کہ جیلوں میں قید ملزم عبدالرحمان اور عارف قاسمانی کی حالت خراب ہے ، کابینہ نے صحت کی بنیاد پر دونوں ملزموں کے گھروں کو سب جیل قرار دیتے ہوئے دونوں کی گھر منتقلی کی

منظوری دے دی۔دونوں قیدیوں پر انسداد دہشتگردی کے کیسز ہیں جبکہ دونوں سخت بیمار ہیں ۔سندھ کابینہ نے دو نقش کاری مشینیں خریدنے کا بھی فیصلہ کیا ، مشینیں کراچی فرانزک سائنس لیبارٹریز کراچی اور لاڑکانہ کو دی جائیں گی ،ایک مشین کی لاگت دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ہے ، کابینہ نے دونوں مشینیں خریدنے کی منظوری دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کابینہ کی مارکیٹ کمیٹی کوقرض دینے کی منظوریسندھ کابینہ کی مارکیٹ کمیٹی کوقرض دینے کی منظوری ARYNewsUrdu Haha abb kro muqabla
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ اللہ کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی روز ایک لاکھ کورونا ویکسین لگانے کی ہدایتکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے روز ایک لاکھ کورونا ویکسین لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے عوام سے گھروں پر رہنےکی اپیل کردی ہے۔ Achi bat he. Is se bi zyada lagni chahye mgr kuch khareed bi lain punjab ki terha. Health provincial subject he wafaq ne help karni he bas. Zimedari apki he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی یومیہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تاجروں اور عوام کے تعاون پر شکر گزار ہوں، یہ مشکل فیصلہ تھا لیکن ہم نے عوام کے تحفظ کی خاطر کیا، انہوں نے روزانہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی عوام سے عید سادگی کے ساتھ منانے کی اپیلانہوں نے یہ ہدایت پیر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کورونا وائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ کنجر اعلیٰ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی کوویکس نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : کوویکس نے پاکستان کودوسری ویکسین کھیپ جلدفراہم کرنےکافیصلہ کرلیا ،کوویکس سے پاکستان کو ویکسین کی دوسری کھیپ آئندہ ماہ ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »