سندھ بلدیاتی الیکشن: ایک بیلٹ پیپر کی چھپائی پر کتنی لاگت آئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ بلدیاتی الیکشن: ایک بیلٹ پیپر کی چھپائی پر کتنی لاگت آئی؟ arynewsurdu

کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا دنگل اتوار کو ہونے جارہا ہے، پولنگ کے تمام انتظامات کو مکمل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کے لئے دو روز باقی ہے، اتوار کو چودہ اضلاع میں ووٹنگ ہوگی، جس کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے چودہ اضلاع میں الیکشن کے لئے تین کروڑ بیلٹ پیپر تیار کئے گئے ہیں، ایک بیلٹ پیپر کی اوسط لاگت 115 روپے بتائی گئی، باقی سامان کیلئے اخراجات الگ ہیں، مجموعی طور پر کروڑوں روپے کی لاگت آئی ہے۔سندھ کی 143 ٹاؤن کمیٹیز، 14 ضلعی کاؤنسل، ایک میٹرو پولیٹن کارپوریشن جب کہ 45 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں انتخابات ہوں گے، پہلے مرحلے میں 26 جون کو سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژن میں ہوں...

دوسری جانب سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دی جاچکی ہے، فوج اور رینجرز کے اہلکار پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعینات ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کمیشن کے ساتھ کتنے کا پڑا ؟

115 rupay ka 1 ballet paper seriously. 100 ka folder lo to us may bhi 60,70 page hoty hn hn . Har jaga loot mar chal ri ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی فضا بنارہی ہے، حافظ نعیم - ایکسپریس اردوآر اوز کے نام پر پارٹی ورکرز بیٹھا دیئے گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادیالیکشن کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست کا جواب جمع کروا دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کے بلدیاتی انتخابات، علی زیدی کو کس بات کا خدشہ ہے؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے سندھ میں ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات پر خدشہ ظاہر کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرتشدد ہونے کا خدشہکراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر تشدد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ Turn out kaam hoo ga log mojoda government sey pareshan hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردوسندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ کی تیاریاں مکمل - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے بلدیاتی الیکشن میں حکومت نے دھاندلی کی تو پھر پورےملک میں تحریک چلائیں گے علامہ راشد محمودعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )ف صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمود سومروکا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی گئی تو یہ مولوی نہیں ہے۔ دنیا کا بغیرات تر انسان ہے hokomat ma to khood haan ya ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »