سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی فضا بنارہی ہے، حافظ نعیم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آر اوز کے نام پر پارٹی ورکرز بیٹھا دیئے گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کیا ہے کہ بلدیاتی امیدواروں کو وجہ بتائے بغیر کاغذات نامزدگی مسترد کیے جارہے ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر سندھ حکومت کی چھاپ لگی ہوئی ہے، سندھ حکومت جان بوجھ کر ایسی فضا بنا رہی ہے کہ الیکشن ملتوی ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی امیدواروں کو وجہ بتائے بغیر کاغذات نامزدگی مسترد کیے جارہے ہیں جبکہ لسٹوں میں نام تک موجود نہیں، انتخابات کی غیر شفافیت کو ختم کیا جائے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بتایا جائے پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک ضمنی انتخاب کنٹرول نہیں کرسکے تو پورا بلدیاتی انتخابات کیسے کنٹرول کریں گے۔ ضمنی انتخابات میں کھلے عام گولیاں چل رہی تھی اور رینجرز کو وہاں نہیں بھیجا گیا۔ انہوں نے سندھ حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آر اوز کی صورت میں پارٹی ورکرز بیٹھا دیے گئے ہیں، جو چاہتے ہی نہیں کراچی میں با اختیار شہری حکومت آئے، سوائے جماعت اسلامی کے ساری پارٹیاں مل کر بلدیاتی انتخابات سے فرار چاہتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن بتا سکتا ہے کہ وہ انتخابات کرانے میں کیوں بضد ہے، وکیل ایم کیو ایم بیرسٹر فروخ نسیم *Loan Free Pakistan*First?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کو بلدیاتی وضمنی الیکشن کیلیے فول پروف سیکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایتچیف الیکشن کمشنر کا وزیراعلیٰ سندھ کو مراسلہ ARYNewsUrdu justiceforashfaqueshar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات : سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیابلدیاتی انتخابات : سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات، 500 سے زائد امیدوار بلامقابلہ کامیابPTI zindabad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا بلدیاتی انتخابات میں خصوصی فورس تعینات کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومحکمہ پولیس کو پولنگ ایریاز میں سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کے لیے سی سی ٹی وی نصب گاڑیوں کو متحرک کرنے کی ہدایت Yes ofcourse for manipulation in elections خصوصی فورس خصوصی دھاندھلی کرائے گی Na ho ga Dhandli Force😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات اور عید الاضحیٰ کی آمد سندھ بھر میں 60 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات اور عید الاضحیٰ کے باعث صوبے بھر میں دفعہ  144 نافذ کر دی ۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »