وزیراعلیٰ سندھ کا بلدیاتی انتخابات میں خصوصی فورس تعینات کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتخابات کے دوران اسلحہ کی نمائش کے خلاف دفعہ 144 نافذ کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیے: expressnews

وزیر اعلیٰ سندھ نے بلدیاتی انتخابات کے دوران قیام امن کے لیے خصوصی فورس تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے محکمہ پولیس کو ہدایت کی کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال میں کوئیک ری ایکشن فورس تعینات کرے۔ علاوہ ازیں 26 جون 2022ء کو 4 ڈویژنوں کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان کو برقرار رکھتے ہوئے تحمل کا مظاہرہ کریں۔ علاوہ ازیں میرپورخاص، لاڑکانہ، سکھر اور میرپورخاص ڈویژن کے کمشنرز نے بذریعہ وڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ڈویژنل انتظامیہ اور پولیس سے کہا کہ وہ الیکشن لڑنے والی سیاسی جماعتوں اور گروپوں سے ملاقات کریں اور انہیں ضابطہ اخلاق کے حوالے سے اعتماد میں لیں۔

آئی جی پولیس غلام نبی میمن نے وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا کہ پولنگ اسٹیشنوں پر حساسیت کے پیش نظر 26545 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ 1985 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر 9925 پولیس اہلکار، 3448 حساس پولنگ اسٹیشنز پر 10344 اور 3291 نارمل پولنگ اسٹیشنز پر 6276 اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Na ho ga Dhandli Force😂

Yes ofcourse for manipulation in elections

خصوصی فورس خصوصی دھاندھلی کرائے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: زیادتی کے بڑھتے واقعات کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہپچھلے ساڑھے 3سال میں ان کیسز میں بے تحاشا اضافہ ہوا، ہم نے کیبنٹ کمیٹی کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے: عطااللہ تارڑ Besides these enforcement measures,,, efforts should also be made for increasing human development index so that frustration the basic evil element- the cause of this heinous crime may also be cured,,,, خدا کی قسم اس ریاست کی جرم جیسے چوری،ملک لوٹنا پیسہ چوری کرنا، لڑکیاں اغواء کرنا قتل و غارت کرنا سب کے سب بڑے لوگ کرتے ہیں، مثلا سیاستدان، جرنیل کرنیل وغیرہ.. jab govt he later on ki ho tu kia karain .chahey mulk ya awam k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیخلاف ورثا کا اپیل دائر کرنے کا امکان - ایکسپریس اردوعامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ نے پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق فیصلے کی کاپی حاصل کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈچ کمپنی کا سولر پینل سے لیس الیکٹرک کار کی پیداوار شروع کرنے کا اعلانایمسٹرڈیم (ویب ڈیسک) ہالینڈ کی ایک کمپنی نے رواں سال سولر پینل سے لیس دنیا کی پہلی الیکٹرک کار کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کی شدت کے سبب بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا، کے الیکٹرکترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب میں گرمی کی شدت کے سبب اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang kya jang wale newyork m rehte ho,garmi to kam hui hai bhai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر خیبر پختونخوا کے ایڈ ہاک ملازمین کا دھرنااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختوںخوا کے ایڈہاک ملازمین اور اساتذہ کابنی گالہ کے باہر ریگولرائزیشن کے حق میں دھرنادے دیا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »